English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Francopil Adjective فرانس کا بہت زیادہ جانب دار ۔ فرانس دوست ۔ ہوا خواہ فرانس ۔
Frangent Adjective شکستنی ۔ توڑنے والا ۔ توڑ ڈالنے والا ۔ چور کر دینے والا ۔
Frangibility Noun نازُکی ۔ آسانی سے ٹوٹ جانا ۔
Frangible Adjective ٹُوٹ جانے والا ۔ بھُر بھُرا ۔ نازُک ۔ پھُوٹَک ۔ کمزور ۔
Frangipanefrangipani
Frangipani Noun جِنس کی ایک وسطی امریکی جھاڑی جِس میں خوشبودار سفید ، گُلابی اور زرد پھول آتے ہیں ۔ اِس سے کشید کیا ہوا عطر ۔
Frangis Noun انگریزی اور امریکی الاصل الفاظ رومن ویدوں کے لئے ربط دینے امتیاز ددینے سے پیدا شدہ فرانسیسی زبان کا ناقص بیان بطور صفت بھی مستعمل ہے ۔
Franglais Noun فرانسیسی زُبان کی ایک بِگڑی ہوئی شکل جِس میں بہت سے انگریزی الفاظ و محاورات کی آمیزش بھی ہوتی ہے ۔
Frangulic Adjective بید کی قسم کے ایک درخت کی چھال میں موجود ایک زرد رنگ کے قلم پذیر رنگنے والے مادے کا ۔
Frank فیاض کشادہ دل بے باک ۔
Frank almoign Name جاگیر لاخراج جو مذہبی خدمات کے صلے میں ہو ۔
Frank almoin Noun زمین کی مال گزاری جو کسی مذہبی ادارے کو فی سبیل اللہ وقف کی جاۓ ۔
Frank came there he asked her what is the matter
Frank chase Noun دوسرے کے جنگلوں میں شکار کا حق ۔
Frank fee Noun جائداد غیر مشروط یا قابل توریث ۔ جائداد کا حق ملکیت کے تحت ہو ۔
Frank furter Noun فَرينک فَرٹَر ۔ بھَرے ہُوے قِيمے کا پَکوان ۔
Frank investment in come سرمایہ کاری کی آمدنی جس پر ٹیکس نا ہو ۔
Frank monster Noun وہ چیز جو اپنے بنانے والے کے ہی لئے تباہ کن یا خوفناک بن جائے
Frank pledge Noun وہ نظام یا ضابطہ جسس کے تحت بعض استثناﺅں کے ساتھ دس کنبہ داروں کی جماعت کا ہر مرد جو بارہ سال یا اس سے زیادہ عمر کا ہو ۔
Frank statement صاف بیان ۔
Frank the husband does not like his wife because she is not physically very attractive though she is good looking woman Phrase فرینک اپنی بیوی کو اس لئے پسند نہیں کرتا کیوں کہ وہ معمولی طور پر حسین اور پرکشش عورت نہیں ھے بلکہ وہ صرف مناسب شکل و صورت کی خاتون ھے
Frank woman she was a frank woman
Franked Verb بلا معاوضہ بھیجنا ۔
Franked income fin Adjective ٹیکس معاف آمدنی ۔
Frankel defect فرانکل نقص ۔ قلمی شبکہ کا نقص ۔ ایسا نقص اس وقت اُبھرتا ہے جب ایک منفی روان اپنے لیٹس مقام کو چھوڑ کر نارمل مقامات کے ردمیان کسی درز یا شگاف مٰں داخل ہو جاتا ہے ۔ ایسا نقص قلم کی کثافت میں کوئی تبدیلی نہیں لاتا ۔
Frankenia pulverulenta Noun خاریہ
Frankenstein Noun فَرينکَن سَٹين کا اِسی نام کا کِردار ۔ تَباہ کُن بَستی کو پَيدا کر لينا ۔ قابُو نہ پا سَکنا ۔ تَباہ کُن چِيز ۔
Franker Noun بِلا مُعاوَضہ تَرسِيل کنُندہ ۔
Frankfort Noun جر منی کے ایک شہر کانام ۔
Frankfort black Noun سیاہ روغن جو تانبے پر نقشونگار کھودنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔