English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Frasch process the main extraction process for sulphur which uses three concentric pipes bored into the ground | Phrase | فراش عمل ، ریت کے نچے بہت گہرے ذخائر سے گندھک نکالنے کا ایک طریقہ ۔ |
| Frass | Noun | کیڑوں مکوڑوں کا فُضلہ ۔ وہ مادّہ یا کوڑا کرکٹ جو سوراخ کرنے والے کیڑے چھوڑ جاتے ہیں۔ |
| Frat | Noun | اسکول يا کالج کی برادری ۔ |
| Frater | Noun | بَرادَر ۔ بھائی ۔ رَفِيق ۔ ساتھی ۔ دوست ۔ |
| Frater consanguinous | Noun | برادر صلبی ۔ |
| Frater uterinus | Noun | برادر بطنی ۔ |
| Fraternal | Adjective | برادرانہ ۔ بھائی چارے کا ۔ |
| Fraternal insurance | Noun | باہمی بیمہ ۔ |
| Fraternal polyandray | Noun | چند برادر شوہری ۔ |
| Fraternal twin | Noun | اُن جُڑواں بَچّوں ميں سے ايک جو الگ الگ باردار بيضے سے پَيدا ہُوا ہو ۔ |
| Fraternal twinsdizygotic twinstwins that develop during the same pregnancy as the result of two separate eggs being fertilized by two separate sprm | — | — |
| Fraternalism | Noun | برادری کا پاس ۔ |
| Fraternation | Noun | میل جول ۔ دوستوں کی طرح ملاپ برادرانہ اشتراک یا اتحاد ۔ |
| Fraternise | رشتہ دار اخوت قائم کرنا ۔ | |
| Fraternity | Noun | بھائی چارا ۔ اخوت ۔ |
| Fraternization | Noun | میل جول ۔ دوستوں کی طرح ملاپ ۔ برادری ۔ مواخات ۔ اخوت ۔ |
| Fraternize | Verb | بھائی چارا کرنا ۔ رشتہ اخوت قائم کرنا ۔ |
| Fraternizer | Noun | دوستی پیدا کرنے والا ۔ رشتہ اخوت قائم کرنے والا ۔ برادری میں شامل ہونے یا کرنے والا ۔ |
| Fraternizing | Noun | دوستانہ روابط قائم کرنے کا عمل ۔ |
| Fraticidal | Adjective | بَرادَر کُشی سے مُتعَلِق ۔ خَواہَر کُشی سے مُتعَلِق ۔ اُس کام ميں مُلَوّث شَخص ۔ |
| Fratify | Verb | خوش کرنا ۔ راضی کرنا ۔ مٹھی گرم کرنا رشوت دینا ۔ |
| Fratricidal | Adjective | بھائی یا بہن کے قتل کا یا قاتل کا یا اس سے مُتعلق ۔ |
| Fratricide | Noun | برادریا خواہر کشی ۔ |
| Fratry | Noun | برادری ۔ برادرانہ تعلقات ۔ اخوت ۔ بھائی چارہ ۔ مذہبی یا ملی برادری ۔ |
| Fratting | Noun | دوستانہ تعلقات کا قیام ۔ |
| Frau | Noun | بيگم ۔ اہلِيَہ ۔ مِسِز ۔ بِيوی ۔ مَنکُوحَہ ۔ شادی شُدہ عَورَت ۔ |
| Fraud | Noun | دھوکا باز ۔ فراڈ یا ۔ دغا باز ۔ فراڈ ۔ |
| Fraud is safe in no hiding place | Phrase | مکاری کبھی چھپ نہیں سکتی |
| Fraud law | Adjective | دغا فریب بد دیانتی سے کوئی مفاد حاصل کرنے کی غرض سے دانستہ کیا گیا فریب یا دھوکا کسی قسم کی جعلسازی ۔ |
| Fraud order | Noun | امریکی پوسٹ ماسٹر جنرل کا جاری کردہ ایک حکم جس کے تحت کسی ایسے شخص کو ڈاک کی چیزیں استعمال کرنے سے ممانعت کی گئی ہے جس نے پہلے کبھی ان چیزوں کو دھوکا دینے کے لئے استعمال کیا ہے یا جس پر ایسا کرنے کا شبہ کیا جاتا ہے ۔ |