English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
France فرانس ۔
France prussian war Phrase فرانس اور پروشیا کے درمیان جنگ ۔
Franceouria crispa Noun گیدی ، گڈی ، بوہنا ، فاتمر
Franchify Verb صورت ۔ سیرت یا طرز نشست وبرخاست میں فرانسیسی بنا دینا ۔
Franchise Noun حَقِ اِنتَخاب ۔ حَقِ رائے دِہی ۔ ووٹ دينے کا حَق ۔
Franchise clause Noun حدبریت دفعہ ۔
Franchise du quartier Noun حق امان ۔
Franchised Verb بیچا ۔
Franchisement Noun پابندیوں سے آزادی ۔
Franciscan Noun فَرانسِس کے مَذہَبی سِلسِلے کے اَفراد سے مُتعَلِق ۔
Francium فرانسیئم ۔ ایک تابکار عنصر جس کا تعلق الکلی دھاتوں کے گروپ سے ہے ۔ اس کا ہاف لائف دورانیہ صرف ۲۱ منٹ ہوتا ہے ،چنانچہ کوئی پائیدار آئیسوٹوپ معلوم نہیں ۔ اسکے خواص الکلی دھات جیسے ہوتے ہیں ۔ علامت Fr ایٹمی نمبر 87، نقطہ پگھلاﺅ27 سینٹی گریڈ اور نقطہ پگھلاﺅ 677 سینٹی گریڈ ہے ۔ فطری تابکار آئیسوٹوپ (223)87 ہے ۔
Francization Noun فرانسیانا ۔ فرانسیسی بنانے کا عمل ۔ اس طرح حاصل شدہ مر تبہ یا قانونی حیثیت ۔
Francize Verb فرانسیسی بنانا ۔ فرانسیا نا ۔
Franck condon principle
Franck conodon principle in spectroscopy the principle that the time for an electron to make a transition to a higher energy state is much faster than the period of vibrations of molecules Phrase فرینک ، کنڈن اصول ، طیف بینی کا ایک اصول اس اصول کے مطابق کسی بھی الیکٹران کو زیادہ توانائی والی حالے میں منتقل ہونے کے لیے درکار وقت اس کے دوریا پیریڈ سے بہت زیادہ برق رفتار ہوتا ہے ۔
Franco Prefix سابقہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، فرانسیسی ۔
Franco Prefix سابقہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، فرانسیسی ۔
Franco cantabrian art
Franco com Adjective ھمگی قیمت سب اخراجات نکال کر ۔
Franco domicile تا مکان خریدار ۔
Franco philefrancophil
Franco price ہمگی قیمت ۔
Francoin Noun ایک قسم کی چڑیا جو تیتر سے مشابہ ہوتی ہے ۔ دراج ۔
Francolin Noun دُرّاج ۔ بَحيرہ رُوم کا پَرندہ ۔ تِيتَر نُما ۔
Francolite Noun اپٹائٹ کی ایک قسم جو ڈیوان شائر کے مقام وہیل فرانکو میں کاربونیٹ آف لائم کے تہ نشیں مادوں کی صفت والے تو دوں میں پائی جاتی ہے ۔
Franconiana sectio Noun پیڑو کے اوپر کی طرف سے مثانہ کاٹنا
Francophilea Noun جس کو فرانسیسیوں کی طرف سے ہر وقت اندیشہ لگا رہتا ہو ۔ فرانس ترس ۔
Francophilefrancophil
Francophone Noun, Adjective فرانسیسی بولنے والا آدمی ۔ فرانسیسی خواں ۔
Francophonic Adjective فرانسیسی بولنے سے متعلق ۔