English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Frankfurter | Noun | قیمہ بھری سوٴر کے گوشت کی مسالے دار آنت ۔ |
| Frankicense | Noun | لبان ، لوبان ، کندر ، سالئی |
| Frankincense | Noun | بَخُور ۔ لُبان ۔ دَرَختوں سے حاصِل ہونے والا بَروزہ ۔ خُوشبُودار دھُونی کے طَور پر اِستَعمال ہونے والا ۔ |
| Franking machine | خط کو محصول سے استثنی کرنے والی مشین ۔ | |
| Franking machine man | Adjective | ٹکٹ لگانے والی مشین ۔ |
| Frankish | Adjective | فَرينک نام کے لوگوں کی زُبان ۔ فَرينک لوگوں کی غَربی جَرمانی بولی ۔ اِن کی گُفتَگُو ۔ |
| Franklin | Noun | ۱۴ویں صدی ۔ ۱۵ویں صدی کے اِنگلستان کا نو دولت غیر خاندانی زمیندار ۔ |
| Franklin glasses | Noun | دو ماسکی شیشے |
| Franklinian | Adjective | بنجامن فرینکلین کا یا ان سے متعلق ۔ |
| Franklinic | Adjective | ایک صفت جس کا اطلاق رگڑ یا مزاحمت سے پیدا شدہ برقی توانائی پر ہوتا ہے ۔ |
| Franklinism | Noun | رگڑ سے پیدا شدہ برقی توانائی ۔ |
| Franklinist | Noun | فرینکلین کے نظریہ ء برقی توانائی کا موید یا حامی ۔ وہ شخص جو برقی توانائی کے نظریہ میں فرینکلین کی پیروی یا حمایت کرتا ہو ۔ |
| Franklinite | Noun | جِستی خام دھات ۔ مَينگنِيز ۔ لوہے اور جِست کا آکسائيڈ ۔ مِقناطِيسی اور سَياہ رَنگ کا آکسائيڈ ۔ فَرينکلِن ميں پايا جانے والا ۔ |
| Franklinstove | Noun | بَنجمَن فَرينکلَن کا ايجاد کردہ کمرہ ۔ گرَم کرنے کے لِيے لوہے کا سٹو و ۔ اَنگِيٹھی ۔ |
| Frankly | Adverb | صاف صاف ۔ آزادانَہ ۔ بے تکلُفی سے ۔ |
| Franknes | Phrase | بے تکلفی ۔ |
| Frankness | Noun | صاف دِلی ۔ آزادی ۔ کُشادہ دِلی ۔ بے تکلُّفی ۔ بِلا جھِجَک ۔ |
| Franks anger cooled down at this | — | — |
| Franks wife was a woman of divided personality | — | — |
| Franol | Noun | ایفیڈرین ہائڈرو کلورائڈ ، تھیو فائلین اور فینوبار بیٹون پر مشتمل آمیزے کا تجارتی نام جو دمے اور سانس کی نالی کی سوزش میں مفید ہے ۔ |
| Franol expectf | — | — |
| Franol plus | دیکھو ۔ | |
| Frantal | Noun | لجامی |
| Frantic | دیوانہ سودائی ۔ | |
| Frantically | Adverb | مُضطَربانَہ ۔ |
| Franticness | اِضطَراب ۔ غَم ۔ غُصّہ ۔ ہِيجائی ۔ پاگل پَن ۔ | |
| Frap | Verb | مضبوطی سے باندھنا ۔ مضبوطی سے گِرہ لگانا ۔ مضبوطی سے جکڑنا ۔ |
| Frappe | Adjective | مَصنُوئی طَور پَر يَخ بَستَہ ۔ مُنجَمِد ۔ يَخ ۔ بَرفاياہُوا ۔ |
| Frapping | Noun | رَسّی کو درمیان سے کَس کر باندھنا تا کہ وہ تنی رہے اور اِس میں ڈھیلا پن نہ پیدا ہو سکے ۔ |
| Frasat | Name | فراست ۔ تیز فہم ۔ دانا ۔ |