English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Frame level | Noun | معماروں کا وہ آلہ جس سے وہ سطح کی اونچائی یا نیچائی ۔ کااندازہ لگاتے ہیں ۔ |
| Frame of mind | ذہنی رجحان ۔ ذہنی ساخت ۔ | |
| Frame of reference a set of axes and coordinates for events as constructed by one particular observer | Phrase | فریم آف ریفرنس ، محولہ قالب ، خلا میں کسی جسم یا نقطے کی پوزیشن کی وضاحت کے لیے محولہ محوروں کا سیٹ ۔ |
| Frame of refrence | Noun | حَقائق ۔ خاکَہ حَوالَہ ۔ خَيالات ۔ اَقدار ۔ رُخ نُمائی ۔ |
| Frame of suit | Noun | ترتیب مقدمہ ۔ |
| Frame pulley | وہ چرخی جس میں پہیا متعین ہوتا ہے ۔ | |
| Frame rate | Noun | فریم ریٹ ۔ ایک رفتار جس پر فل سنگل سکرین امیجز راسٹرسکرین مانیٹر کو ڈسپلے کے لیے بھجوائے جاتے ہیں ۲ ۔ اینی میشن میں ایک امیج کو ایک سیکنڈ میں اپ ڈیٹ کرنے کی تعداد ۔ |
| Frame saw | Noun | آڑا جو ایک چوکھٹے میں لگا ہوتا ہے ۔ |
| Frame saw | Noun | آڑا جو ایک چوکھٹے میں لگا ہوتا ہے ۔ |
| Frame stud | Noun | لکڑی کا کھمبا یا پایہ ۔ |
| Frame tubbing | Noun | مضبوط لکڑی کا خول جس میں پانی داخل نہ ہوسکے ۔ |
| Frame up | Noun | کسی کے خلاف جھوٹا الزام لگانا ۔ ساز باز کرنا ۔ |
| Frame up | Noun | کسی کے خلاف جھوٹا الزام لگانا ۔ ساز باز کرنا ۔ |
| Frame work | Noun | چوکھَٹا ۔ ڈھانچ ۔ قالَب ۔ قَلبُوت ۔ ڈھانچا ۔ |
| Frame work | Noun | چوکھَٹا ۔ ڈھانچ ۔ قالَب ۔ قَلبُوت ۔ ڈھانچا ۔ |
| Frameable | Adjective | جو مرتب کیا جاسکے ۔ جس پر چوکھٹا لگایا جا سکے ۔ |
| Framed | Verb | بنایا ، تجویز کیا ۔ |
| Frameless | Adjective | بے ڈول ۔ ڈھیلا ڈھالا ۔ جِس کا کوئی فریم نہ ہو ۔ |
| Framer | Noun | فَريب کار ۔ |
| Framework | Noun | ڈھانچا ۔ پنجر جِس پر کوئی چیز قائم ہو ۔ بُنیادی ساخت ۔ بُنیادی ساخت ۔ |
| Framing | Noun | کوئی چِيز بَنانے کا عمَل ۔ تَدبِير کرنے کا عمَل ۔ تَرکِيب ۔ اَنداز ۔ طَرِيقَہ ۔ |
| Framing charge | الزام عائد کرنا ۔ فرد جرم لگانا ۔ | |
| Framing chisel | Noun | چول بنانے کی وزنی چھینی یا رکھانی ۔ |
| Framing of issues | وضع تنقیحات ۔ قیام تنقیحات ۔ | |
| Framing of suit | ترتیب مقدمہ ۔ | |
| Frampold | Noun | نک چڑھا ۔ تند مزاج ۔ ترش مزاج کج خلق ۔ |
| Framrez | Name | فرامرز: قلعہ کا عہدیدار ۔ |
| Framycetin | فریمایسٹن ۔ نیو ما یسین سے مشابہ ۔ | |
| Framycetion | Noun | نیو مائیسین سے ملتی جلتی دوا جسے کان ، آنکھوں اور جلد پر لگایا جاتا ہے ۔ |
| Franc | Noun | فَرانک ۔ فَرانس ۔ اور کئی دُوسرے مُمالِک کا سِکّہ ۔ |