frankel defect – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فرانکل نقص ۔ قلمی شبکہ کا نقص ۔ ایسا نقص اس وقت اُبھرتا ہے جب ایک منفی روان اپنے لیٹس مقام کو چھوڑ کر نارمل مقامات کے ردمیان کسی درز یا شگاف مٰں داخل ہو جاتا ہے ۔ ایسا نقص قلم کی کثافت میں کوئی تبدیلی نہیں لاتا ۔

🔹 Roman Urdu