English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fragrant odour Adjective خوشبو ۔ خوشگوار مہک ۔
Fragrantly Adverb مہکار سے معطر طور پر ۔ خوشبودار طور پر ۔
Frahat Name فراہت ۔ استادی ۔
Frahmeed Name فرحمید ۔ شان و شوکت ۔
Fraible Adjective بھُربھُرا ۔ آسانی سے ٹُوٹ جانے والا
Fraid Name فرائد: قیمتی پتھر ۔ جواہرات :
Frail Noun چھابا ۔ فَريل ۔ گھاس کی بَنی ٹوکری ۔ کَمزور ۔ نازُک ۔ بودا ۔
Frail bliss Noun چند روزہ مسرت ۔
Frail life Noun چند روز زندگی ۔
Frailness Noun کمزوری ۔ بودا پن ۔ لاغری ۔
Frailty Noun خَطا ۔ حِرص ۔ لَغزِش ۔ غَلطی ۔ عَيب ۔ نَقص ۔
Frailty thy name is woman
Frailty thy name is woman
Frairs balsam
Frais Name فریس: دانشمند ۔ دانا ۔
Fraise Noun باڑھ ۔ کَنگُورے ۔ دَفاعی اَقدام ۔ ،
Frakh roo Name فراخ رو ۔ خوش اخلاق ۔ ہنس مکھ ۔
Frakhwar Name فراخور ۔ لائق ۔
Frakhwer Name فراخور ۔ شائستہ ۔ نرم خو ۔
Fraktur Noun ایک پُرانا موٹے حروف کا جرمن ٹائپ ۔
Fralily Adverb نزاکت سے ۔ نازک طور پر ۔ کم زور انداز میں ۔ سرسری طور پر ۔
Framable Adjective جو مُرتب کیا جا سکے ۔ جِس پر چوکھٹا لگایا جا سکے ۔
Frambesioma Noun ابتدائی یاز جو درست ہونے کے بعد نشان چھوڑ جاتا ہے اور اس کے بعد پوری فصل اُگ آتی ہے
Framboesia Noun یاز ۔ ایک مَرض
Framboesia yaws Noun ہڈی یا جوڑ پر رس بھری کی طرح کے دانے کثیر تعداد میں نکلنا
Framboesioid Adjective فرامبیزیا کی طرح ۔
Frame فريم ۔ چوکھٹا ۔
Frame antenna Noun کِسی چوکھٹے پر لگے ہوۓ تار جِن سے ریڈیو کی نشریات بہتر طَور پر سُنی جا سکیں ۔
Frame buffer Noun فریم بفر ۔ کمپیوٹر کی ڈسپلے میموری کا ایسا حصہ جس میں سنگل سکرین امیج کے مندرجات ہوتے ہیں ۔
Frame house Noun جو دکان لکڑی کے ڈھانچے پر تختے لگا کر بنائی گئی ہو ۔ لکڑی کا مکان ۔