francium – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فرانسیئم ۔ ایک تابکار عنصر جس کا تعلق الکلی دھاتوں کے گروپ سے ہے ۔ اس کا ہاف لائف دورانیہ صرف ۲۱ منٹ ہوتا ہے ،چنانچہ کوئی پائیدار آئیسوٹوپ معلوم نہیں ۔ اسکے خواص الکلی دھات جیسے ہوتے ہیں ۔ علامت Fr ایٹمی نمبر 87، نقطہ پگھلاﺅ27 سینٹی گریڈ اور نقطہ پگھلاﺅ 677 سینٹی گریڈ ہے ۔ فطری تابکار آئیسوٹوپ (223)87 ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فَرانسيئم ۔ ايک تاب کار عُنصَر ۔ قَلوی دھاتوں سے مُتعَلِق ۔

🔹 Roman Urdu