English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fracted Adjective نکٹا ۔ نقابت کا ایک نشان جس کا ایک حصہ الگ ہو گویا ٹوٹا ہوا ہو ۔
Fraction فریکشن ۔ کسری تکثیف کے ذریعے ایسے مائعات کو اکٹھا کرنا جن کا نقطہ جوش ایک جیسا ہو ۔
Fraction a number or algebric expression which id the quaotient of two integers or algebraic Phrase کسر ، ہر وہ عدد یا الجبری جملہ جو دو اعداد یا الجبری جملوں کا حاصل قسمت ہو ۔
Fraction of saturation Noun مر طوبیت اضافی ۔
Fractional Noun کسری ۔
Fractional banking bkg Adjective بنک میں جمع کی ہوئی رقم کی نسبت سے محفوظ سرمایہ رکھنے کا دستور ۔
Fractional burial Noun جزوی تدفین ۔ کسری تدفین ۔
Fractional certificate Noun جزوی سند ۔ جزوی سر ٹیفکیٹ ۔
Fractional certificate stk Adjective جب دو کمپنیوں کا ادغام ہوتا ہے تو کسی ایک کمپنی کے حصے کی قیمت گر جاتی ہے مثلا ایک کمپنی کے چار حصوں کی قیمت دوسری کمپنی کے تین حصص کے برابر ہو جاتی ہے ۔
Fractional crystallisation کسری قلماﺅ ۔ کم حل پزیر مادے کو زیادہ حل پزیر مادے سے اس وقت الگ الگ کرنے کا عمل جب وہ ایک ہی محلول میں ہوں مثلاً ایک محلول میں دو مادے ایک جیسی مقدار میں ہیں ۔ اس عمل کے تحت کم حل پزیری رکھنے والا مادہ پہلے قلمی صورت اختیار کرلے گا ۔ ایسی صورت میں کہ دونوں مادے اگر ایک درجہ حرات پر تقریباً ایک جیسی حل پزیری رکھتے ہوں تو پھر زیادہ حل پزیری رکھنے والا مادہ پہلے قلمی شکل اختیار کرلیتا ہے ۔
Fractional crystallization Noun کسری پذیری ۔ جُزوی پذیری ۔ بہت سے محلُول مادّوں کے مُرکب سے مُختَلِف اجزا کو علیحدہ کرنے کا ایک طریقہ جِس کے تحت ایک ایک کر کے ہر مادّے کے قلم بنا کر اِسے پانی سے الگ کیا جاتا ہے ۔
Fractional crystallization a separation technique that utilizes the small difference in solubility between two solids Phrase کسی عمل قلماﺅ ، ایک انفصالی تکنیک جو دو ٹھوس اشیاء کے مابین حل پذیری کے معمولی سے فرق کی بنیاد پر کام کرتی ہے ۔
Fractional crytallisation Noun کسری قلماﺅ ۔ جزوی قلماﺅ ۔
Fractional cultivation Noun کسری کاشت
Fractional currency Noun چھوٹا سکہ یا رائج کاغذی نوٹ ۔ خردہ سکہ ۔ ریز گاری ۔ ایک سکہ جو بنیادی سکے سے کم قیمت کا ہو ۔
Fractional distillation کسری تکثیف ۔ مختلف نقطہ ہائے جوش رکھنے والے مائعات کو ایک محلول سے الگ کرنے کا عمل ۔ یہ عمل ایسے آمیزے کیلئے مناسب رہتا ہے جس میں شامل مائعات کے نقطہ جوش کا فرق دس سینٹی گریڈ سے کم ہو ۔ اس کے لیے تکسری کالم استعمال کیا جاتا ہے ۔
Fractional distillationfractionation a separaton techinwue that utilizes the small difference in boiling points between two vilatile
Fractional dose Noun کسری خوراک
Fractional electricity Noun رگڑ بجلی ۔
Fractional money Adjective بڑی رقم والے کاغذی نوٹوں کی بجائے چھوٹی رقم کے کاغذی نوٹ ریزگاری ۔
Fractional number Noun عدد مکسور ۔
Fractional premium Noun جزوی پریمیم ۔
Fractional reptication Noun کسر تکرارانہ ۔
Fractional share کسری حصہ ۔
Fractional surface coverage فریکشنل سرفیس کوریج ۔ کسری سطح کا احاطہ۔۔ فریکشن کے دوران ایسی ٹھوس سطح کے تمام پہلوﺅں کا احاطہ جن پر جابذ مالیکیولز کی تہہ بچھی ہوتی ہے اس کو Q کے ساتھ ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Fractional threads Noun کسری چوڑیاں ۔
Fractionalize Verb توڑنا ۔ کسر نِکالنا ۔ تکسیر کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔
Fractionally Adverb جُزوی طور پر ۔ تقسیم کرنے کے طور پر ۔ علیحدہ کرنے کے طور پر ۔ مُختلِف اجزا میں بٹنے کا عمل ۔
Fractionary Adjective کسری جزوی ۔ نامکمل ۔ غیر اہم ۔ خفیف ۔ ادنی ۔ چھوٹی سی ۔
Fractionate Verb تَجزِيَہ کرنا ۔ حِصّے اَلَگ کرنا ۔ ٹُکڑے کرنا ۔ کشِيد کرنا ۔ عَليحدہ کرنا ۔