English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fractionating Noun جزوی کشیدی ۔ تکسیری ۔
Fractionating column کسری کالم ۔ کسری تکثیف کے لیے استعمال ہونے والے اصلاحی کالم یا نلکیاں ۔
Fractionation Noun تکسیر ۔ کِسی مُرکَّب کے مُختَلِف اجزا کو یکے بعد دیگرے علیحدہ کرنے کا عمل ۔
Fractionator Noun آلہ ء تجزیہ کار ۔ تقطیر کے زریعہ کسی محلول کے اجزاء کو الگ الگ کرنے والا ۔
Fractionize Verb کسر نِکالنا ۔ تقسیم کرنا ۔ قلیل کرنا ۔ کم کرنا ۔
Fractious Adjective تنگ مزاج ، چڑچڑا ، قتنہ انگیز ، جھگڑالو ۔
Fractiously Adverb تنک مزاجی سے چِڑچِڑے پَن کے ساتھ ۔
Fractiousness Noun بد مزاجی ۔ بد ذوقی ۔ بد اخلاقی ۔
Fractive Noun ہڈی کادب جانا
Fracto
Fracture ہڈی ٹوٹ جانا ۔ کمپاونڈ فریکچر کو مرکب کسریا کسر مع زخم کہا جاتا ہے ۔ فریکچر ڈسلوکیشن کو کسروضع کہتے ہیں ۔ ٹوٹی ہوی (ہڈی) کو مکسور کہا جاتا ہے ۔
Fracture bed Noun فراس کسری
Fracture board Noun کسری تختہ
Fracture capillary Noun کسر شعر ، ٹوٹی ہوئی عرق شعری
Fracture compound ہڈی کا اس طرح ٹوٹ جانا کہ اس کے ساتھ اندر تک جسم پر بھی زخم پیدا ہو جائے ۔
Fracture dislocation Noun کسر اور خلع
Fracture fever Noun ہڈی ٹوٹنے کا بخار
Fracture indirect Noun کس منحرف ، بالواسطہ ہڈی ٹوٹنا
Fracture multiple Noun متعدد جگہ سے ہڈی ٹوٹنا
Fracture obstetric Noun دوران زچگی ہڈی ٹوٹنا
Fracture pathological Noun مرض کی وجہ سے ہڈی ٹوٹنا
Fracture simple ہڈی کی معمولی شکستگی ۔
Fracture sprain Noun موچ آنے سے ہڈی ٹوٹنا ، کسروثائی
Fracture transverse Noun کسر مستعرض
Fractured Noun مکسور ، شکستگی
Fraeanum Noun, Latin جھِلّی کی ایک تہ جو کِسی عُضو کی حَرکَت کو محدُو کَرتی ہے یا روکتی ہے
Fraenotomy Noun کسی عضو کی حرکت کو روکنے والے پٹھے کو کاٹنا
Fraenuli praeputi Noun ختنے کرنا
Fraenulum Noun جِھلّی کی چھوٹی جھالر ۔ لٹکتی ہوئی چھوٹی جھلّی ۔
Fraenum Noun عورتوں کا ایام حیض میں پہننے کا جانگیہ ، لجام