English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fragaria indica | Noun | استابری سفید ، توت فرنگی زرد |
| Fragaria nubicola | Noun | میوہ |
| Fragaria vesca | Noun | استابری سفید ، توت فرنگی سفید |
| Fragh | Name | فراغ ۔ آرام بے فکری خوشحالی ۔ |
| Fragile | Noun | بھربھرا ، پھوٹک |
| Fragilely | Adverb | نزاکت سے ۔ کمزور طور پر ۔ |
| Fragileness | Noun | نزاکت ۔ کمزوری ۔ بد چلنی ۔ بد کاری ۔ |
| Fragilitans osteitis | Noun | ناقص ہڈی بننا (سوزش کی وجہ سے) |
| Fragilitas | Noun | تَقصَف ۔ نازُک ۔ جَلد ٹُوٹنے والی شے |
| Fragility | Noun | نازُکی ۔ کمزوری ۔ لاغری ۔ |
| Fragment | Noun | ٹکڑا ۔ حصہ (ٹوٹا ہوا) ۔ |
| Fragment albizzia | Noun | کال سرس ، کالی شریں |
| Fragmental clastic | — | — |
| Fragmentally | Adverb | اجزاتی طور پر ۔ ٹکڑے ٹکڑے ۔ گیر مکمل طور پر ۔ غیر مسلسل انداز میں ۔ |
| Fragmentarily | Adverb | اجزاتی طور پر ۔ متفرق ہو کر ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر ۔ |
| Fragmentariness | Noun | غیر اکملیت ۔ بے ربطی ۔ شکستگی ۔ ٹکڑے ٹکڑے یا متفرق ہونے کی حالت ۔ |
| Fragmentary | Adjective | جزوی کچا ۔ خام ۔ نا مکمل ۔ ادھورا ۔ |
| Fragmentary bomb | Noun | بم جِس میں لوہے کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے بھرے ہوتے ہیں ۔ |
| Fragmentary impression | جزوی نشان ۔ | |
| Fragmentate | Verb | ریزہ ریزہ کرنا ۔ |
| Fragmentated | Verb | ریزہ ریزہ کیا ۔ |
| Fragmentation | Noun | ٹکڑے ٹکڑے ۔ انشقاق ۔ |
| Fragmented | Adjective | پارہ پارہ ۔ بے رَبط ۔ نا پَيوَستَہ ۔ مُنتَشَر ۔ عَليحَدہ ۔ |
| Fragmentist | Noun | قطعہ گو ۔ قطعات لکھنے والا |
| Fragmentize | Verb | ٹُکڑے ٹُکڑے کرنا ۔ ريزہ ريزہ ہونا ۔ |
| Fragmentized | Verb | ٹکڑے ٹکڑے کیا ۔ |
| Fragmentray | Adjective | متفرق ۔ ٹکرے ٹکڑے ۔ اجزاتی ۔ ٹکروں جیسا یا ان سے مل کر بنا ہوا غیر مکمل ۔ غیر اکمل ۔ غیر منظم ۔ |
| Fragran | Adjective | مہکیلا ، معطر ، خوشبودار ۔ |
| Fragrance | Noun | خُوشبُو ۔ مَہَک ۔ نِکہَت ۔ مَہکار ۔ تَعَطُّر ۔ |
| Fragrant | Adjective | خُوشبُو دار ۔ مَہَک دار ۔ سُوندھا ۔ مُعَطّر ۔ |