fractional distillation – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسری تکثیف ۔ مختلف نقطہ ہائے جوش رکھنے والے مائعات کو ایک محلول سے الگ کرنے کا عمل ۔ یہ عمل ایسے آمیزے کیلئے مناسب رہتا ہے جس میں شامل مائعات کے نقطہ جوش کا فرق دس سینٹی گریڈ سے کم ہو ۔ اس کے لیے تکسری کالم استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسری تکثیف ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جُزوی کشید ۔ کِسی مُرکَّب سے ایسے اجزا کو علیحدہ کرنا جِن کے نُقطہ جوش الگ الگ ہوں ۔

🔹 Roman Urdu