English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foxite Noun چارلس جیمس فاکس کا سیا سی مقلد یا پیرو ۔
Foxship Noun لومڑی پن ۔ رو باہی ۔ مکاری ۔ عیاری ۔ دغابازی ۔ حیلہ سازی ۔
Foxtail Noun بُرش نما گھاس ۔ ایک قِسم کی گھاس ۔ گھاس ۔
Foxtail millet Noun کنگنی
Foxtail saw Noun فاختہ کی دم جیسی چول بنانے والی آری ۔
Foxtail wedging Noun چول بٹھانے کا ایک طریقہ ۔ ایک قسم کی چول ۔ لکڑی کے ٹکڑوں کو جوڑنے سالنے یا پیوست کرنے کا طریقہ جس کے تحت ایک ٹکڑے میں جوف بنائی جاتی ہے اور دوسرےٹکڑے کا نوکدار سرا اس میں مضبوطی سے جما دیا جاتا ہے ۔
Foxtailmilletitalian millet
Foxtrot Noun, Verb بال روم کا رقص بالترتیب دھیمے اور تیز قدموں کے ساتھ ۔لکڑی کے تختے پر پاوٴں سے ٹپٹپانہ ۔
Foxy Adjective چالاک ۔ عَيّار ۔ حِيلے باز ۔ چالباز ۔ مَکّار ۔
Foy Noun اَلوِداعی ضَيافَت ۔ تحفَہ ۔ چاہَت کا اِظہار ۔
Foyer Noun کِسی عَوامی عِمارَت کا بالان ۔ بَغلی کَمرہ ۔ کِسی نِجی گھر کی دَہلِيز ۔ ڈيوڑھی ۔
Fozak Name فوزک ۔ ملکہ ۔
Fozan Name فوزان : فتح پانے والا ۔
Foze Name فوز: فتح ، کامیابی ۔ رہائی ۔
Fozia has a gloves for wearing Phrase فوزیہ کو پہننے کیلئے دستانے ہیں
Fozia has a socks for wearing Phrase فوزیہ کو پہننے کیلئے موزے ہیں
Fozia is as tall as shazia Phrase فوزیہ اتنی لمبی نہیں ہے جتنی شازیہ
Fozia is the taller of the all girls Phrase فوزیہ ان تمام لڑکیوں میں زیادہ لمبی ہے
Fozia is the taller of the two girls Phrase فوزیہ ان دو لڑکیوں میں زیادہ لمبی ہے
Fozia isnt as tall as shazia
Foziness Noun ڈھیلا پن ۔ پلپلاہٹ ۔ چرب داری ۔
Fozy Adjective اسفنجی ۔ ڈھیلا ۔ ڈھالا ۔ ڈھیلے پن کا ۔
Fp
Fpl 670 ایف پی ایل ۶۷۰ ۔ ڈای سوڈیم کروموگلای گیٹ ۔
Fps units
Fpu Noun ایف پی یو ۔ فلوٹنگ پوائنٹ یونٹ کا اختصار ۔ ایک سرکٹ کو فلوٹنگ پوائنٹ کیلکولیشنز سرانجام دیتا ہے ۔
Fr فرانسیئم کی علامت ۔
Fra فلوریسنٹ ٹریپونیمل اینٹی باڈی کا مخفف ۔
Frab Verb پریشانی میں ڈالنا ۔ تشویش میں مُبتلا کرنا ۔ فِکر مند کرنا ۔
Fracas Noun اُودھَم ۔ غُل غُپاڑہ ۔ ہُلّڑ ۔ پُر شور ہَنگامَہ ۔ شور شَرابَہ ۔