English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fox hole | Noun | مورچَہ ۔ چھوٹا سا گڑَھا ۔ بھَٹ ۔ کُھوہ ۔ |
| Fox hound | Noun | فاکس ہاونڈ ۔ لُومَڑ کُتّا ۔ لُومَڑی کا شِکار کرنے والا کُتّا ۔ |
| Fox hunt | Noun | کتوں کے ذریعہ لومڑی کا تعاقب یا شکار ۔ |
| Fox hunt | Noun | کتوں کے ذریعہ لومڑی کا تعاقب یا شکار ۔ |
| Fox hunter | Noun | کتوں کے زریعہ لومڑی کا شکار کرنے والا ۔ |
| Fox hunting | Noun | کتوں کے ذریعہ لومڑی کا شکار ۔ |
| Fox key | Noun | پتلی نوک والی فولادی کیل یا پچر جو کسی پرزے کو پیچھے ہتنے سے روکنے کے لئے لگائی جاتی ہے ۔ |
| Fox like | Adjective | لومڑی کی طرح ۔ بطرز رو بارہ ۔ روبا ہیانہ ۔ روباہ صفت ۔ |
| Fox lynx | Noun | بن بلاﺅ ۔ سیاہ گوش کی ایک نوع ۔ |
| Fox moth | Noun | ایک خاکستری مائل بھورے رنگ کا یورپی ریشم کا کیڑا ۔ |
| Fox shark | Noun | روباہ دریائی ۔ روباہ ماہی ۔ لومڑ مچھلی ۔ شارک مچھلی کی ایک قسم جو لومڑی سے مشابہ ہوتی ہے ۔ |
| Fox sleep | Noun | جھوٹی نیند ۔ خواب روباہ ۔ دکھاوے کی نیند ۔ |
| Fox snake | Noun | امریکا کا ایک بڑا سانپ جو بے ضرر ہوتا ہے اور میسی سیپی کی بالائی وادی میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Fox sparrow | Adjective | شمالی امریکی بڑی گوریا جو اوپر کی طرف سرخی مائل بھوری اور نیچے کی طرف دھاری دار ہوتی ہے ۔ |
| Fox squirrel | Noun | لُومَڑ گُلَہری ۔ ايک شَجَرباش گُلَہری ۔ عام گُلَہری سے بَڑی ۔ کئی رَنگوں کی گُلَہری ۔ |
| Fox tail | Noun | لُومَڑ دُم ۔ دُم ثَعلِب ۔ بُرش نُما گھاس ۔ |
| Fox terrier | Noun | فاکس ٹيريئر ۔ ايک چھوٹی نَسَل کا نَرَم بالوں والا کُتّا ۔ اِسے لُومَڑيوں کو ڈُھونڈنے کيلِيے پالا جاتا ہے ۔ |
| Fox trot | Noun | لُومَڑ ناچ ۔ مُعاشَرتی رَقص ۔ گھوڑے کی چال ۔ |
| Fox trot | Noun | لُومَڑ ناچ ۔ مُعاشَرتی رَقص ۔ گھوڑے کی چال ۔ |
| Fox wedge | Noun | موٹے سروں والی دو پچروں کے درمیان ٹھوکی ہوئی ایک لمبی پچر ۔ |
| Fox wood | Noun | سڑی ہُوئی لکڑی ۔ خاص کر وہ لکڑی جس سے چمک دار روشنی نکلتی ہے ۔ |
| Foxed | Adjective | بوسِيدہ ۔ داغدار کِتاب ۔ بَد رَنگ کاغَذ ۔ |
| Foxery | Noun | چالاکی ۔ عیاری ۔ ۔ مکاری ۔ دغا بازی ۔ دھوکا بازی ۔ |
| Foxes prey farthest from their den | Idiom | ڈائن بھی دس گھر چھوڑ جاتی ہے ۔ |
| Foxglove | Noun | جِنس کا ایک اُونچا پودا جِس کی انگشت نُما چھڑوں پر پَر اور قرمزی رنگ کے پھول آتے ہیں ۔ |
| Foxhole | Noun | زمین دوز مورچہ ۔ پناہ گاہ ۔ مورچہ ۔ چھوٹا سا گڑھا ۔ |
| Foxhound | Noun | ہاوٴنڈ نسل کا ۔ لومڑی کے شِکار کے لیے سُدھایا ہوا کُتّا ۔ |
| Foxily | Adverb | عَيّارانَہ ۔ |
| Foxiness | Noun | چالاقی ۔ مَکّاری ۔ حِيلے بازی ۔ چالبازی ۔ دھوکا بازی ۔ |
| Foxing | Noun | چَرم ٹُکڑا ۔ چَمڑے کا ٹُکڑا ۔ چَمڑا ۔ |