English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fossula | Noun | چھوٹی کھائی چھوٹا خندق ۔ چھوٹا غار ۔ اتھلا نشیب ۔ |
| Fossulate | Adjective | محدود لمبی نالی ۔ ۔ لمبی تنگ نالی ۔ لمبی تنگ خندق |
| Foster | Verb | نَشونُما ميں تَرَقّی دينا ۔حَوصلَہ اَفزائی کرنا ۔ دَستَگِيری کرنا ۔ فَروغ دينا ۔ پالنا ۔ پَروَرِش کرنا ۔ |
| Foster brother | برادر رضاعی ۔ دودھ شریک بھائی ۔ | |
| Foster child | Noun | لے پالک ۔ رَضاعی بَچّہ ۔ کِسی سے لے کر پالا ہُوا بَچّہ ۔ |
| Foster city | Noun | غیر ملکی شہر ۔ |
| Foster daughter | دختر رضاعی ۔ دودھ شریک بیٹی ۔ | |
| Foster father | رضاعی باپ ۔ باپ کی طرح پرورش کرنے والا ۔ | |
| Foster home | Adjective | جہاں طالب علم اپنے خاندان سے باہر کسی اور خاندان کے ہاں مقین ہو ۔ |
| Foster mother | مادری رضاعی ۔ دودھ پلانے والی ماں ۔ | |
| Foster nurse | Noun | نرس ۔ جو دوسرے بچے کو اپنا بنا لیتی ہے ۔ |
| Foster parent | Noun | رَضاعی ماں باپ ۔ کِسی اور کے بَچّے کو پالنے والے ۔ |
| Foster parents | Adjective | اقامتی گھر میں والدین ۔ |
| Foster parents plan | Adjective | وہ رضا کا رانہ منصوبہ جس میں شہری بیرونی ملک ضرورت مند خاندانوں کو مالی امداد بھیجیں ۔ |
| Foster sister | رضاعی بہن ۔ | |
| Foster son | Noun | رجاعی لڑکا ۔ پسر رضاعی ۔ پسپالک ۔ متنبی ۔ |
| Fosterage | Noun | اضاعت ۔ پرورش ۔ |
| Fosterage conditions of | شرائط رضاعت ۔ | |
| Fosterer | Noun | پرورش کُنِندہ ۔ پالنے والا ۔ پرورش کرنے والا ۔ |
| Fostering | Noun | کسی بچے کو کسی خاندان میں کچھ عرصے کے لیے رکھنا تاکہ ایک تو اسے گھر کا ماحول میسر آئے اور دوسرا یہ کہ اس کا رویہ بہتر ہونے پر اسے اس کے اصلی والدین کے پاس بھیجا جا سکے ۔ |
| Fosteringly | Adverb | حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ۔ پرورش کرتے ہوئے ۔ دیکھ بھال کے طور پر ۔ |
| Fosterling | Noun | لے پالک ۔ زیر پرورش بچہ ۔ پالے جانے والا بچہ ۔ وہ بچہ جِس کی پرورش کی جاۓ ۔ |
| Fostress | Noun | پرورش کرنے والی ۔ دیکھ بھال کرنے والی ۔ |
| Fotal accident enquiry | Adjective | انگلستان میں حکومت کا مقرر کردہ نمائندہ جو ڈاکٹر یا وکیل ہوتا ہے او ر جس کا کا م کسی شخص کی موت کی وجوہات معلوم کرنا ہوتا ہے ۔ |
| Foterage | Noun | دودھ پلانا ۔ دایہ گیری ۔ پرورش ۔ پرورش کرنے ۔ دیکھ بھال کرنے کا کام ۔ |
| Fothe | Verb | باد بانی کو اوکم یا سن یا سوت کی رسی سے گھنے طور چھپانا ۔ |
| Fother | Noun | بھار ۔ وزن ۔بوجھ ۔ بھرتی ۔ لادی ۔ بوجھا ۔ بوجھ کی وہ مقدار جو عموماً لادی جاتی ہے ۔ |
| Fothergills operation | — | — |
| Fotify | Verb | قلعہ بندی کرنا ، مورچے بنانا ، کسی چیز کی ساخت کو مضبوط کرنا ، کسی چیز کے اندر زور پیدا کرنا ۔ |
| Fouadin | فواڈن ۔ سٹیبوفن ۔ |