English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foul proof Noun بہت سی غلطیوں سے بھرا ہوا ۔
Foul riding Noun خلاف قاعدہ گھوڑے کی سواری ۔ گھوڑے کی سواری کے قواعد کے خلاف کوئی طریقہ اختیار کرنا ۔
Foul shipg Verb ٹکر کھانا تصادم ہونا ۔
Foul talk Noun بد گوئی بد زبانی ۔
Foul thief Noun شیطان ۔ ابلیس ۔ عزازیل ۔
Foul tip Noun وہ پھينکا ہُوا گيند جو بَلّے پَر سے چھَچھَلتا ہُوا فاول لائن سے پار جا گِرے ۔
Foul tongued Adjective بد زبان ۔
Foul up Verb تَباہ کرنا ۔ خَراب کرنا ۔ اَبتَری پَيدا کرنا ۔ بَد نَظمی پَيدا کرنا ۔ فاش غَلطی کرنا ۔
Foul up Verb تَباہ کرنا ۔ خَراب کرنا ۔ اَبتَری پَيدا کرنا ۔ بَد نَظمی پَيدا کرنا ۔ فاش غَلطی کرنا ۔
Foul water Noun گندہ پانی ۔
Foul water will quench fire Phrase بھلے آدمی پر بُرے دن بھی آ جائیں تب بھی اس کی نیکی کرنے کی خاصیت رہتی ہے
Foul wheather Noun طوفانی موسم ۔ خراب موسم ۔ ۔۰
Foul wind Noun باد مخالف ۔
Foulard Noun نَرَم ۔ ہَلکا ريشَم ۔ ريشَم مِلا ہُوا ۔ سُوتی کَپڑا ۔ گُلُوبَند اور نَکٹائی بَنانے کے کام آنے والا کپڑا ۔
Fouled Verb میلا کیا ۔
Fouled up
Foully Adverb بے ایمانی سے ۔ بد دیانتی سے ۔
Foully slandered Adjective بیجا طریقے پر بد نام کر کے توہین کی گئی ۔ بے ایمانی سے بد نام کیا گیا ۔
Foulness Noun خرابی وغیرہ ۔ فتور وغیرہ ۔ خلل وغیرہ ۔
Fouly Adverb قابل نفرت طریقہ پر ۔ بے رحمی اور سنگ دلی کے ساتھ ۔ بے ایمانی اور بد معاشی کے ساتھ ۔
Foumart Noun ایک یورپی جنگلی بِلّا ۔ ظوبان ۔
Foumart dog Noun نیولے کی قسم کے جانور کا شکار کرنے والا کتا ۔
Found بنیاد ڈالنا ۔
Found a small metal teapot which would carry
Found her in tears اُسے اشکبار پایا ۔
Found him in a good temper اسے خوش یا خوش مزاجی کی کیفیت میں پایا ۔
Found in a bad temper خفگی یا بد مزاجی کی کیفیت میں پایا ۔
Found of Phrase کا شوقین ۔
Found one friend there
Foundant Noun ایک قسم کی مٹھائی جو منہ میں پگھل جاتی ہو ۔