English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fossa olecranon | Noun | (تشريح) خضرہٴ زجی۔ |
| Fossa orbitalis | Noun | ابرو کی ہڈی |
| Fossa radial | Noun | کلائی کی ہڈی کے گڑھے سے متعلق |
| Fossa scaphoid | Noun | کشتی نما گڑھا ، حفرہ زوقیہ |
| Fossa temporal | Noun | کن پٹی کا گڑھا ، حفرہ صدغی |
| Fosse foss | — | — |
| Fossed | Adjective | خندق نما ۔ کھائی سے گھرا ہوا ۔ نشیب سے بھرا ہوا ۔ |
| Fossete | Noun | چھوٹا غار ۔ چھوٹی کھوہ ۔ چھوٹی وادی ۔ خندق ۔ چھوٹا گڑھا ۔ ہلکی لہر ہلکوڑا ۔ |
| Fossette | Noun | چاہ غَبغَب ۔ چاہ زِنخَدان ۔ چاہ ذَقَن ۔ رُخساروں ميں پَڑنے والا گڑھا ۔ حُفِيرہ ۔ کوئی سا گڑھا ۔ |
| Fossick | Verb | ڈھونڈنا ۔ تلاش کر نا ۔ چھان مارنا ۔ کھوجنا ۔ کھود کر تلاش کرنا ۔ |
| Fossicker | Noun | تلاش کرنے والا ڈھونڈنے والا ۔ چھان مارنے والا ۔ جویندہ ۔ کھاڑیوں میں سونا تلاش کرنے والا ۔ |
| Fossil | آثار قدیمہ ۔ | |
| Fossil ape | Noun | متحجر بندر ۔ ( تاریخ) |
| Fossil boms | Noun | کھود کر نکالی ہوئی قدیم ہڈیاں ۔ ڈھانچے ۔ گھونگے ۔ ہاتھی دانت وغیرہ ۔ |
| Fossil cork | Noun | ہلکی قسم کے اسبستوس کے نام ۔ |
| Fossil fuel | Noun | زمین میں دبا ہوا ایندھن مثلاً کوئلہ اور تیل جو قدیم زمانے کے پودوں اور جانوروں کے باقیات سے بنا ہے ۔ |
| Fossil fuel a fuel such as petroleum coal peat or natural gas that wasoriginally formed by te decomposition of organisms | Phrase | رکازی ایندھن ، ارضی سطح میں دبی ہوئی جانداروں کی وہ باقیات جن میں کاربن اور ہائیڈروجن زیادہ ہوتے ہیں اور وہ ایندھن کا کام دیتی ہیں مثلا کوئلہ تیل وغیرہ ۔ |
| Fossil of wax lad | — | — |
| Fossil ore | Noun | سنگوارہ دار ۔ لال کثا لوہا ۔ |
| Fossil remains | Noun | متحجر آثار ۔ |
| Fossil the remains of an arganism that lived in the past preserved in rock amber ice or peat deposits | Phrase | فوسل ، رکاز ، قشرارض میں چٹانوں میں محفوظ جانداروں کی باقیات ، عموماَ سخت حصے مثلا ہڈیاں لکڑی وغیرہ پتھر میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ |
| Fossiliferous | Adjective | رکازی ۔ کَنجُوری ۔ فوصَل دار ۔ مُتحَجَر ۔ چَٹانيں ۔ |
| Fossilism | Noun | پتھر میں بدلی ہوئی چیز کا سا ئنٹیفک مطالعہ نیز مدفون یا پتھر میں بدلے ہوئے ہونے کی حالت ۔ |
| Fossilization | Noun | فوصل سازی ۔ پتھرائی ہوئی حالت ۔ بنجر پن ۔ |
| Fossilize | Verb | پتھر میں تدیل کرنا یا ہونا ۔ |
| Fossilized | Verb | پتھر بن گیا ۔ |
| Fossilogy | Noun | احفوریات ۔ فوسلیٹ ۔ |
| Fossor | Noun | قدیم کلیسا کا ایک افسر جس کے ذمہ مردوں کو دفن کرنا تھا ۔ |
| Fossorial | Adjective | رکازانَہ ۔ حَفّار ۔ کھُدائی کے لِيے موزُوں ۔ |
| Fossorial adaptation | Noun | زیر زمین توافق ۔ |