fostering – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسی بچے کو کسی خاندان میں کچھ عرصے کے لیے رکھنا تاکہ ایک تو اسے گھر کا ماحول میسر آئے اور دوسرا یہ کہ اس کا رویہ بہتر ہونے پر اسے اس کے اصلی والدین کے پاس بھیجا جا سکے ۔

🔹 Roman Urdu