English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Foucault pendulum a simple pendulum designed to demonstrate that the earth rotates | Phrase | فوکالٹ پینڈولم ، کسی بھی سمت میں آزادنہ جھولنے والی تار سے ملحقہ بھاری وزن پر مشتمل پنڈولم ایک سادہ پینڈولم جو زمین کی حرکت کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Foucaults pendulum | — | — |
| Foudroyant | Adjective | خاطَف ۔ نا گہانی ۔ چونکا کر ٹکرانے والا ۔ مُتاثَر کرنے والا ۔ چُندھَيا دينے والا ۔ |
| Fouette | Noun | اُٹھے ہوۓ پاوٴں کی تیز تیز جھٹکے کے ساتھ جنبش ۔ |
| Fought | Verb | لڑائی کی ۔ |
| Fought his way to mastery | — | — |
| Fouiness | Noun | آلُودَگی ۔ گندے ہونے کی حالَت ۔ غَلِيظ ہونے کی حالَت ۔ کيفِيَت ۔ گندَگی ۔ غَلاظَت ۔ |
| Foul | Adjective | گندا ۔ غَلِيظ ۔ بَدبُودار ۔ ناصاف ۔ مَيلا ۔ گدلا ۔ نِجس ۔ |
| Foul air | Adjective | زہریلی ہوا ۔ |
| Foul ball foul | — | — |
| Foul bill of health | Noun | ایک سرکاری پروانہ جو کشتی کے کپتان کو دیا جائے جس میں اس بات کی تصدیق ہو کہ جہاز میں کسی کو متعدی بیماری نہیں ہے ۔ |
| Foul bill of lading | Noun | ناقص جہاز بلٹی ۔ |
| Foul blow | Noun | نا جائز ضرب ۔ کھیل کے قواعد کے خلاف ضرب لگانا ۔ |
| Foul bottom | Noun | قعر دریا اگر چٹانی ہو ۔ یا تباہی وبربادی محفوظ کائی سے بھری ہوئی تہ ۔ |
| Foul brood | Noun | ایک مرض جو شہد کی مکھیوں کو ہوتا ہے ۔ |
| Foul coast | Noun | ترائی ۔ ریتی یا چھوٹے پیپا سے محصور ۔ |
| Foul copy | Noun | وہ تحریر جس میں بہت سی کاٹ چھانٹ کی گئی ہو ۔ |
| Foul deed | Noun | فعل شنیع ۔ عمل قبیح ۔ ناپاک فعل ۔ |
| Foul fall | سوءاتفاق ۔ | |
| Foul fiend | Noun | پرلے درجے کا بد معاش ۔ شیطان ۔ |
| Foul foully | — | — |
| Foul gun barrel | Noun | بندوق کی رکی ہوئی یا بند نال ۔ |
| Foul language | Noun | سخن زشت ۔ کلمات زشت ۔ بری بات ۔ |
| Foul line free throw line | — | — |
| Foul linen | Noun | میلا کپڑا ۔ گندہ کپڑا ۔ |
| Foul motive | Noun | ارادہ فاسد ۔ مقصد فاسد ۔ |
| Foul mouthed | Adjective | بَد گو ۔ فَحش گو ۔ شَرَمناک ۔ گَندی زُبان بولنے والا ۔ نِجس ۔ گالی گلوچ کرنے والا ۔ |
| Foul mouthedness | Noun | بد زبانی ۔ بد کلامی ۔ بد دہنی ۔ فحش زبانی ۔ بد کلامی ہرزہ گوئی ۔ |
| Foul odor | Noun | بدبو |
| Foul play | Noun | حِيلَہ بازی ۔ جِسمانی ضَرَب ۔ حَملَہ ۔ قَتَل ۔ ناجائز کھيل ۔ |