English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Forward contract آئندہ پیداوار کا ٹھیکہ جو پیداوار کے وقت سے پہلے لیا گیا ہو ۔
Forward displacement Noun اگلی طرف جھکاﺅ
Forward exchange Adjective پیش مبادلہ مخصوص تاریخ پر متفقہ شرح پر زر مبادلہ کے دین دین کے متعلق معاہدہ ۔
Forward movement Noun سیاسی یا قومی ۔ اصلاح وترقی کے آگے بڑھنے کی رفتار ۔
Forward my mail to this address میری ڈاک اس پتہ پر روانہ کر دیجئے ۔
Forward path Noun آگے بڑھنے کا راستہ ۔
Forward play Adjective کر کٹ میں آگے بڑھ کر کھیلنے کا ایک طریقہ ۔
Forward price آئندہ کی کسی تاریخ میں مال دینے کی قیمت یعنی پیشگی قیمت ۔
Forward price com Verb مال کی وصولی کے وقت کی قیمت آئندہ کسی وقت میں دینا ۔
Forward purchase Noun آگاﺅ فروخت ۔ فروخت مستقبل ۔
Forward sale Noun آگاﺅ فروخت ۔ فروخت مستقبل ۔
Forward school Noun انتہائی یا بڑھے ہوئے خیالات رکھنے والی جماعت ۔
Forward transaction Noun آھاﺅ ﺅ سودا ۔
Forwarded Verb ترقی دی ۔
Forwarderforwarding agent
Forwardforwards
Forwarding Noun مال بھِجوانے والے اَفراد ۔ ايجَنسی کا کام ۔ مال کی تَرسِيل ۔
Forwarding agent Noun پیش رسی ایجنٹ ۔ فارورڈنگ ایجنٹ ۔
Forwarding letter Noun تر سیلی خط ۔
Forwardly Adverb تیزی سے آگے بڑھانے ۔ آگے غے بڑھنے میں مدد کرنا ۔
Forwardness Adjective حد سے تجاوُز ۔ حد سے زیادہ ۔ حد سے بڑھ کر ۔
Forwearied Adjective تھکا ہوا ۔ پست ۔
Forweary Verb اکتا دینا ۔ ناک میں دم کر دینا ۔ ۔ بیزار کر دینا ۔
Forwent Verb باز رھا ، چھوڑ دیا ۔
Forworm Adjective فرسودہ ۔ خستہ ۔ واماندہ ۔ ماندہ ۔ تھکا ہوا ۔ زوال یافتہ ۔ بگڑا ہوا ۔
Forzando Adverb زور سے ۔ قوت سے ۔ فوری قوت سے ۔
Fossa Adjective فوسا ۔ حفرہ ۔ ہڈی میں گڑھا ۔
Fossa iliac Noun کولہے کی ہڈی کا سامنا نشیب
Fossa nasal Noun ناک کا گڑھا
Fossa navicular Noun پاﺅں کی کشتی نما ہڈی کا گڑھا