English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Forged note expert Noun ماہر شناخت جعلی نوٹ ۔
Forgen Noun جعل ساز ۔
Forger Noun جعل ساز ۔
Forgert one self Verb اَپنا آپ بھُلا دينا ۔ خُود غَرض نَہ بَننا ۔عِزّت اور اَپنے آپ پَر ضَبط کِيے بَغَير عمَل کرنا ۔
Forgery Noun جعل سازی ۔
Forgery insurance Noun جعلسازی بیمہ ۔
Forgery law Adjective جعل سازی بناوٹ کسی سکے یا آرٹ کے نمونے کی اتاری گئی وہ نقل جس کے اصل ہونے کا دعویٰ کیا جائے ۔
Forget بھول جانا ۔
Forget it he is just a kid
Forget me not Adjective فارگٹ می ناٹ ۔ گل وفا ۔ چھوٹی آرائشی جھاڑی ۔ پتے لمبے نیزہ نما اور روئیں دار ہوتے ہیں ۔ پھول چھوٹے چھوٹے نیلگوں یا گلابی ہوتے ہیں ۔
Forget me not Adjective فارگٹ می ناٹ ۔ گل وفا ۔ چھوٹی آرائشی جھاڑی ۔ پتے لمبے نیزہ نما اور روئیں دار ہوتے ہیں ۔ پھول چھوٹے چھوٹے نیلگوں یا گلابی ہوتے ہیں ۔
Forget oneself Idiom اپنی قدر کھو دینا ۔
Forget other s faults by remembering your own
Forget others faults by remembering your own
Forget the past Phrase ماضی کو بھول جاﺅ
Forget your differences Phrase اپنے اختلافات کو بھلا دو
Forgetful Adjective بے پروا ، غافل ، بھُولنے والا ۔
Forgetful of بھول جانے والا ۔
Forgetfully Adverb بھول کر ۔ بھولے سے ۔ غلطی سے ۔ خطا سے ۔
Forgetfulness Noun بھول کی عادت ۔ بھولنے کی عادت ۔ بھلکڑ پن ۔
Forgethered Verb اکٹھے ہوا ، ملا ۔
Forgetive Adjective مائل بہ اختراع ۔ مائل بہ ایجاد ۔ مائل بہ تخلیق ۔
Forgettable Adjective قابل ترک ۔ قابل نظر انداز ۔
Forgetter Noun فَراموش کار ۔
Forgetting Adjective یادداشت محو کرنے کا عمل ۔
Forgetting curve Adjective وہ گراف جس پر یادداشت کی بازگیری ظاہر کی جائے حتی کہ آخر میں یہ صفر درجہ کو چھولے ۔
Forgetting wrong is a mild revenge Idiom غیر انصافی کی یاد بھلا دُنیا بمنزلہ نرم انتقام کے ہے ۔
Forging Noun آہَن گَری ۔ گھَڑائی ۔ دھَات کی ڈھَلی ہُوئی شَے ۔ گھَڑَ ت ۔ بَناوَٹ ۔ ساخت ۔ جَعل ۔
Forging chisel Noun گھڑ چھینی ۔
Forgivable Adjective قابلِ معافی ۔ معافی کے قابل ۔ رحم کے قابل ۔ بخشش کے قابل ۔