forget me not – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فارگٹ می ناٹ ۔ گل وفا ۔ چھوٹی آرائشی جھاڑی ۔ پتے لمبے نیزہ نما اور روئیں دار ہوتے ہیں ۔ پھول چھوٹے چھوٹے نیلگوں یا گلابی ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کا پھول خصوصآً وہ جس کا جسم چھوٹا ہوتا ہے اور رنگ نیلا اور جس کا پہننا یا ساتھ رکھنا اس بات کی ضمانت سمجھا جاتا ہے کہ انہیں ان کے عشاق کبھی فراموش نہیں کرنا چاہیں ۔ گل وفا ۔ گل فراموش مکن ۔

🔹 Roman Urdu