English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foretaster Noun پیش چش ۔ ۔ پیش بیں ۔ پہلے سے چکھ لینے والا ۔ جزوی طور پر لطف اندوز ہونے والا ۔
Foretell Verb پیشین گوئی کرنا ۔ آئندہ کا حال بتانا ۔ کِسی بات یا کِسی کی آمد کی علامت ۔ پیش خیمہ ہونا ۔
Foreteller Noun پیش گو ۔ کابَن ۔ مستقبل بتانے والا ۔ پشين گو ۔
Foretells پہلے سے بتا دینا ۔
Forethink Verb پہلے سے تاک میں رہنا ۔ پہلے سے سوچنا ۔ ارادہ کرنا ۔ نیت کرنا ۔ پہلے سے ذہن میں رکھنا ۔
Forethought Noun دور اندیشی ۔ پیش بینی ۔ پیش بندی ۔ پیشگی بندوبست ۔ سوچی سمجھی بات ۔
Forethoughtful Adjective پیش اندیشانہ ۔ پیش اندیشگی سے بھرا ہوا ۔ فکر مستقبل سے معمور ۔
Forethougth Noun پیش بینی ۔ دوراندیشی ۔
Forethwart Noun ناﺅ کے پچھلے کھویا کی نشست ۔
Foretime Noun پُرانے دِن ۔ گُزرا ہوا زمانہ ۔
Foretoken Noun, Verb پیشگی علامت ۔ پیش خیمہ ۔ پیشگی خبر دینا ۔ خبردار کرنا ۔
Foretold Verb پیش گوئی کی ۔
Foretop Noun اگلے ، نِچلے مستول پر بنا ہوا چبوترہ یا نشست ۔ اگلے چھوٹے مستول کے اُوپر کا مستول ۔
Foretype Noun آنے والی بات کا نقشہ یا طرز جو پہلے سے معلوم ہوجاتا ہے ۔ نمونہ قبلی ۔
Forever ہمیشہ کے لیے ۔
Forever and a day Adjective ہمیشہ کے لئے ۔
Forevermore Adverb ہَميشہ ہَميشہ کيلِيے ۔ ہَر وَقت کيلِيے ۔ صَدا ۔
Foreverness Noun بَدِيَت ۔ نا مُختَتَم ۔ لا مَتناہی وَقت ۔
Foreward Noun دیباچہ ۔ پیش لفظ ۔
Forewarn Verb پیشگی تنبیہہ ۔ پہلے سے خبردار کر دینا ۔ پہلے سے باخبر کرنا ۔
Forewarned Verb خبردار کیا ۔
Forewarner Noun ہوشیار کرنے والا ۔ پہلے سے متنبہ کرنے والا ۔ ہدایت کرنے والا ۔
Forewarning Noun پیش از وقت انتباہ یا خطرے سے آگاہی ۔
Forewaters Noun قبل آب ۔
Forewinning Noun کام کی تیزی یا تیز رفتاری ۔
Forewoman Noun نِگراں کار عورت ۔ جُمعدارنی ۔ آتون ۔
Foreword Noun کِتاب کے شروع میں تمہیدی کلمات ۔ پیش لفظ ۔ اکثر مُصنف کے علاوہ کِسی اور کے قلم سے ۔
Foreyard Noun اگلے مستول کے بادبان کا نِچلا ڈانڈ ۔ جو اِسے تانے رکھتا ہے ۔
Forfeit Noun ضبط کرنا ۔ تاوان ۔ تاوان عائد کرنا ۔ جرمانہ ۔
Forfeitable Adjective قابلِ ضبطی ۔ چھین لینے کے قابِل ۔ ضبط کر لینے کے قابِل ۔