English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Forfeited Verb قرقی ۔
Forfeited share Noun ضبط شدہ حصہ ۔
Forfeited shares واپس شدہ حصص ۔
Forfeiter Noun چٹّی بھرنے والا ۔ نُقصان بھرنے والا ۔ پھٹیک بھرنے والا ۔
Forfeiture Noun ضبطی ۔ ضبط شدہ چیز ۔
Forfeiture law Adjective ضبطی قرقی کسی حق رعایت جائیداد یا اعزاز سے محروہی ۔
Forfeiture of remission واپسی معافی ۔ ضبطی معافی ۔ معافی کا حکم واپس لینا ۔
Forfeiture of rremission Noun تنسیخ معانی ۔
Forfeiture of service Noun فسخ خدمت ۔
Forfeiture of shares ضبطی حصص ۔
Forfend Verb پیشگی احتیاط سے کام لینا ۔ ٹالنا ۔ پرے رکھنا ۔
Forfex Noun قینچی؛ مقراض ؛کلبتین ۔
Forficate Adjective قینچی نما ؛ شاخ دار ۔
Forficiform Noun مقراضی شکل ۔
Forficulate Verb رینگنا ۔
Forgather Verb, Interjection یکجا ہونا ۔ آپس میں مِلنا ۔ موانست کرنا ۔ مجالست کرنا ۔
Forgave Verb معاف کیا ۔
Forge Noun لوہ سار ۔ لوہ سانی ۔ بھَٹّی ۔ صَنعَتی پَلانٹ ۔ دھات پِگھلانے والی بھَٹّی ۔
Forge cart
Forge cinder
Forge fire Noun لوہار کیاَگی بھٹی ۔
Forge man Noun لوہار کی بھٹی یا بھاتی میں لوھے کو گلانے والا ۔
Forge rools Noun بیلن دار مشین جس کے ذریعہ لوہے کی سلاخوں یا چھڑوں کو لوچ دار چھڑیوں میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔
Forge tongs Noun غیر آتش کاری ۔
Forge water Noun وہپانی جس میں گرم لوہا بجھای گیا ہو ۔ جو پہلے دواﺅں میں استعمال ہوتا تھا ۔
Forgeable Adjective ڈھالنے کے قابل ۔ جعلی تحریر بنانے کے قابل ۔ جعلی سِکّہ ڈھالنے کے قابل ۔
Forged Verb جعل کی ۔
Forged acceptance Noun جعلی منظوری ۔
Forged document جعلی دستاویز ۔
Forged documents Noun اسناد جعلی ۔ اسناد قلابی ۔