English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Forgivably Adverb عفو کرتے ہوۓ ۔ درگُزر کرتے ہوۓ ۔ معاف کرتے ہوۓ ۔ رحم کرتے ہوۓ ۔
Forgive Verb معاف کردینا ۔ معاف کرنا ۔ بخش دینا ۔
Forgive and forest Phrase خطا کو معاف کرو اور بھول جاﺅ
Forgive any sooner than thyself Idiom اپنے قصوروں کو کبھی معاف نہ کرو ۔
Forgive com Verb معاف کر دینا ۔
Forgive me and my father he was surely among those who went astrayq 26 86
Forgive me and please come back Phrase مجھے معاف کر دو اور واپس آجاؤ
Forgive me please Phrase مہربانی فرما کر مجھے معاف فرمائیں
Forgive our sins just as we forgive everyone who has done wrong to usand dont let us be temptedluke 11 4
Forgive that you may be forgiven Idiom دوسروں کو معاف کرو تاکہ تمہیں بھی معافی مل جاۓ ۔
Forgiveable Adjective چھوڑنے کے لائق ۔ قابل بخشائش ۔ قابل معافی ۔
Forgiven the unrepentant is like making picture on water Idiom جو اپنے کئے پر نادم نہ ہو اس کو معاف کر دینا ایسا ہی ہے جیسا پانی پر نقش بنانا ۔
Forgiveness معافی ۔
Forgiver Noun بخشنے والا ۔ معاف کرنے والا ۔ معافی دینے والا ۔
Forgiver of trespasses acceptor of repentance severe of retribution lord of power there is no god but he towards him is your destinationq 40 3
Forgiving Adjective جلد معاف کر دینے والا ۔ خطا بخش ۔ غلطی کو معاف کرنے والا ۔
Forgivingess Noun بخشش ۔ ۔ رحم دلی ۔ معاف کردینے کی خصلت ۔
Forgivingly Adverb ازرادہ عفو تقصیر ۔ ازراہ بخشش ۔ بخشتے ہوئے یا معاف کرتے ہوئے ۔
Forgo Verb چھوڑنا ۔ ترک کرنا ۔ دست کش ہوجانا ۔
Forgoer Noun بچنے والا ۔ پرہیز کرنے والا ۔ چھوڑنے والا ۔
Forgood Adverb ہمیشہ کے لئے دائماً ۔
Forgot Verb بھول گیا ۔
Forgotten pains when follow gains Idiom مُنافع میں سب تکلیفات بھول جاتی ہیں ۔
Forhale Verb توجہ پھیرنا یا موڑنا ۔ توجہ ہٹانا ۔ منعطف کرنا ۔
Forined Adjective فاقون کا مارا ۔ جو فاقہ کرتے کرتے سوکھ گیا ہو ۔
Forint Noun ہنگری کا سرکاری سِکّہ ۔ ہنگری کا سِکّہ ۔ ہنگری کی کارنسی کا سِکّہ ۔
Forisfamilation Noun بیٹے کا ورثہ کامل طور پر اس کے تسرف میں دے کر اسے معاشری پابندیوں سے آزاد کرنے کا عمل ۔
Foristamiliate Verb بیٹے کو وراثت کا حصہ دے کر اور اس پر اسے قابض دخیل گردان کر اس کو معاشری پابندیوں سے آزاد کرنا ۔
Forjudge Verb فیصلے کے بدلے بے دخل کرنا ۔ نکال دینا ۔ ہٹا دینا ۔
Fork Noun دوشاخَہ ۔ کانٹا ۔ ترَنگل ۔ پَنجَہ ۔ کوئی اَنگَشت دار شَے ۔ دو سانگی ۔