English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foot soldier Noun پَيادہ ۔ پَيادہ سِپاہی ۔
Foot sore Adjective پاوں کا زَخَم ۔ زَخَم پا ۔ پاوں کی دُکھَن ۔ آبلَہ پا ۔ پاوں کا چھالا ۔
Foot soreness Noun پاﺅں کا زخم ۔
Foot space rail Noun ایسا کٹہرا جو کسی چھبے کے نچلے حصے پر آکر ختم ہو اور جہاں سے کٹہرے کے چھوٹے کھمبے شروع ہوتے ہیں ۔
Foot stalk Noun ہَر گدَم ۔ ٹِنٹنا ۔ ڈَنٹھَل ۔
Foot step Noun قَدَم ۔ گامزَنی ۔ چاپ ۔ ايک قَدَم فاصلَہ ۔ پاوں کی آہَٹ ۔ نَقشِ پا ۔ نِشانِ پا ۔ نَقشِ قَدَم ۔
Foot stone Noun سنگ بنیاد ۔ وہ پتھر جو قبر کی پائینتیمیں لگایا جاتا ہے ۔
Foot stool Noun تَپائی ۔ مَسَندِ پا ۔ کَم اُونچا سَٹُول ۔
Foot stove Noun پاﺅں کے گرم کرنے کا ایک اسٹور ۔
Foot sugar Noun تلچھٹ ۔ گاد ۔ درد ۔ تیل کا جلہ ۔ موٹی شکر ۔
Foot tabes Noun قدم ہزالی ، کمزور پاﺅں ، مسلول پاﺅں
Foot to foot Noun قریب ہوکر لڑنا یا مقابلہ کرنا ۔
Foot ton Noun توانائی کی وہ مقدار جو ایک ٹن کے وزن کو ایک فٹ تک اٹھالے ۔
Foot ton Noun توانائی کی وہ مقدار جو ایک ٹن کے وزن کو ایک فٹ تک اٹھالے ۔
Foot tremor Noun خندقی پا
Foot trench Noun کم عمق نالی ۔ کم گہرائی نالی ۔
Foot tubercle Noun کچھ حلقے دار کیڑوں کے ہر ٹکڑے پر پہلو دار عمل میں سے کوئی ایک ۔
Foot valve Noun آلہ تکثیف اور ہوائی پمپ کے درمیان کا ایک کھل مندن ۔
Foot waling Noun تختے کے فرش کے اوپر کسی جہاز کے اندرونی حصے میں تختے لگانا یا استر کاری کرنا ۔
Foot wall Noun پا دِيوار ۔ تَہ دِيوار ۔ دھَنسی ہُوئی پَرتوں ميں سَب سے اُوپَر والی پَرت ۔
Foot warmer Noun وہ چیز جس سے پاﺅں گرم کئے جاتے ہیں خصوصاً ٹین کا چپٹا بکس جس میں گرم پانی بھی بھر دیا جاتا ہے اور جو ریل گاڑ یوں میں مسافروں کے پاﺅں گرم رکھنے کے لئے رکھا جاتا ہے ۔
Foot washing Noun کسی کا پاﺅں دھونا ۔
Foot way Noun فٹ پاتھ ۔ پا پیادہ راستہ ۔ کان میں اترنے یا چڑھنے کے لئے بنی ہوئی سیڑھیاں ۔
Foot wear Noun جُوتا ۔ پاپوش ۔ بُوٹ ۔ جُراب ۔ موزہ ۔
Foot work Noun پا اَندازی ۔ پا کاری ۔ ناچ ميں پاوں پَر قابُو پانے کا عمَل ۔
Foot worm Noun تھکا ہوا ۔ خستہ ۔ پاﺅں میں زخم والا ۔
Footage Noun لمبائی ۔ طُول ۔ مثلاً کِسی سینما فِلم ، موسیقی کے آلے یا پائپ وغیرہ کی لمبائی ۔
Footage com Adjective فٹ ناپ فٹوں میں لمبائی یا وسعت کام کنی کان کنوں کو جاری کام کی فٹوں کے حساب سے ادائیگی یا اس طرح ادا کی جانے والی رقم ۔
Football Noun, Verb مُختلف طرح کے کھلی فِضا میں گیند سے دو ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کھیلوں میں سے کوئی ۔
Football is also a charming game Phrase فٹ بال بھی ایک دلکش کھیل ہے