foot warmer – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ چیز جس سے پاﺅں گرم کئے جاتے ہیں خصوصاً ٹین کا چپٹا بکس جس میں گرم پانی بھی بھر دیا جاتا ہے اور جو ریل گاڑ یوں میں مسافروں کے پاﺅں گرم رکھنے کے لئے رکھا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu