English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Football is my cup of tea i love foot ball
Footballer Noun فُٹ بال کا کھلاڑی ۔ فُٹ بال کے ساتھ کھیلنے والا ۔ فُٹ بال گیم کا ممبر ۔
Footboard Noun قدم ٹِکانے کا پائیدان ۔ مسہری کے پائیتی کی طرف کا کھڑا تختہ ۔
Footboy Noun چپڑاسی ۔ ادنیٰ مُلازم ۔ کھڑے ہونے کی جگہ ۔
Footbrake Noun موٹر گاڑی میں پاوٴں سے دبایا جانے والا بریک ۔ موٹر سائیکل میں پاوٴں سے دبایا جانے والی بریک ۔
Footbridge Noun پاپیادہ لوگوں کے گُزرنے کے لیے بنایا ہوا پُل ۔ پیدل چلنے والے لوگوں کے لیے پُل ۔
Footed Adjective پادار ۔ پاوں والا ۔ کئی پاوں والا ۔
Footed weaznad Noun وصل پایہ ، جھلی سے جڑے ہوئے پاﺅں والا ، جھلی دار پاﺅں
Footer Noun فوٹر ایک یازائد شناختی لائنز جو ہر صفحے کے زیریں حصے پر پر نٹ ہوتی ہیں ۔
Footfall Noun قدموں کی چاپ ۔ قدم ۔ پاوں کی آہٹ ۔
Foothill Noun پہاڑ کی تلیٹی کے قریب نیچی پہاڑیاں ۔ تَرائی ۔ دامنِ کوہ ۔ چھوٹی سی پَہاڑی ۔
Foothold Noun قدم جمانے کی جگہ ۔ سہارا ۔ محفوظ ابتدائی مُقام ۔ فائدہ ۔
Footie Noun فُٹ بال کا ایک کھیل ۔
Footing Noun پاﺅں رکھنے کی جگہ ، شرائط ، تعلقات ، مقام ، رتبہ ، صحبت میں شریک ۔
Footing beam Noun کسی چھت کا ملحق شہتیر ۔
Footle Verb, Interjection احمقانہ برتاوٴ کرنا ۔ غیر سنجیدہ برتاوٴ کرنا ۔ سیدھا پیش آنا ۔
Footless Adjective بے پایہ ۔ پاوٴں کے بغیر ۔ لنگڑھا ۔
Footlights Noun اسٹیج کے نیچے لگی ہوئی روشنیوں کی قطار ۔ اسٹیج پر اداکاروں کے قدموں کے پاس لگی ہوئی روشنیوں کی قطار ۔
Footling Adjective کم عقل ۔ متانت سے عاری ۔ کُند ذہن ۔
Footling presentation Noun پاﺅں کے بل پیدا ہونا
Footlocker Noun پا بَقچَہ ۔ چارپائی کے ساتھ لَگا ہُوا صَندُوقچَہ ۔ بَکسَہ ۔
Footloose Adjective آزاد ۔ خود مُختار ۔ اپنی مرضی کا مالِک ۔
Footman Noun وردی پوش دربان یا مُلازِم جو میز پر کھانا لگاۓ یا گاڑی میں ساتھ جاۓ ۔ جلودار ۔
Footmanship Noun تیز پیادہ روی ۔ دوڑنے یا ٹہلنے کا عمل یا مہارت ۔
Footmark Noun قدم کا نِشان ۔ پاوٴں کا چھاپا ۔ نقش پا ۔
Footnote Noun, Verb صفحے کے آخر میں چھپا ہوا حاشیہ ۔ زیریں حاشیہ یا حاشیے شامِل کرنا ۔
Footpad Noun پاپیادہ قزّاق ۔ رہزن ۔ پيدل بٹ مار ۔ پيدل چلنے والوں کو لُوٹنے والا ۔
Footpath Noun راہیگروں کے چلنے کے لیے بنائی ہوئی پٹڑی ۔ سڑک کے درمیان میں بنا ہوا فُٹ پاتھ ۔
Footplate Noun ریل کے اِنجن میں عملے کے لیے بنا ہوا چبوترہ ۔
Footprint Noun فوٹ پر نٹ وہ سطحی ایریا جو پر سنل کمپیوٹر یا دوسری سطحی ڈیو ائسز نے گھیر رکھا ہو ۔