English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Footrest | Noun | پائيدان ۔ پَير ٹيک ۔ پا اَنداز ۔ پادان ۔ پا گاہ ۔ |
| Footsie | Noun | پیر سے عِشق بازی کا کھیل ۔ پیر سے عِشق شروع کرنے کا عمل ۔ پیر سے شروع کیا جانے والا جماع ۔ |
| Footslog | Noun, Verb | دور تک پیدل گھسٹنا ۔ تیز قدم چلنا ۔ دشواری کی چال ۔ |
| Footslogger | Noun | جِسے بدشواری چلنا پڑے ۔ جِسے مُشکل سے چلنا پڑے ۔ جِسے چلنے کے لیے مُشکلات کا سامنا کرنا پڑے ۔ |
| Footsore | Adjective | آبلہ پا ۔ جِس کے پاوٴں میں چلنے سے زخم پڑ گئے ہوں ۔ جِس کے پاوٴں پر چھالے پڑ گئے ہوں ۔ |
| Footstalk | Noun | پتّے کا ڈنٹھل یا پھول کی ڈنڈی ٹہنی ۔ سرخاب وغیرہ کا ارتباطی عضو ۔ |
| Footstep | Noun | چلنے میں رکھا جانے والا قدم ۔ چلتے وقت اُٹھایا جانے والا قدم ۔ آواز پا قدم ۔ |
| Footstick | Noun | نوکیلے چھڑ کے ذریعہ کسی صفھہ یا صفحات کے نیچے لگا ہوا ایک جانب یا فانہ ۔ |
| Footstool | Noun | بیٹھی ہوئی حالت میں پاوٴں ٹکانے کا تختہ ۔ تپائی ۔ مسند پا ۔ کم اُونچا سَٹُول ۔ |
| Footway | Noun | پیدل کا راستہ ۔ ایسا راستہ جِس سے لوگ پیدل گُزر سکیں ۔ |
| Footwear | Noun | جوتا ۔ پاتابہ ۔ پاپوش ۔ بُوٹ ۔ جُراب ۔ موزہ ۔ |
| Footwork | Noun | کھیل میں پاوٴں سے کام لینے کا ہُنر ۔ رقص میں پاوٴں سے کام لینے کا ہُنر ۔ پا اَندازی ۔ پا کاری ۔ |
| Footy | Adjective | کمینہ ۔ ذلیل حقیر ۔ معمولی ۔ پست ۔ ادنی ۔ غیر اہم ۔ |
| Foozle | Noun | بھدی ۔ بھوندی ۔ ناکامی ۔ ناکامیابی ۔ خام کاری ۔ |
| Fop | Noun | بابت ، برائے ، لیے ، اس لیے کہ ، اس غرض سے ۔ |
| Fopling | Noun | وضع داری کرنا ۔ خود نمائی کرنا ۔ حقیر آدمی جو وضع داروں اور بانکوں کی تقلید کرنا ۔ |
| Foppery | Noun | خُود پسَندی ۔ ظاہِر داری ۔ ظاہِری حالَت ۔ |
| Foppish | Adjective | نَمُود پسَند ۔ ظاہِر دار ۔ |
| Foppishly | Adverb | پُر شوق طریقے سے ۔ دِکھاوے کے لیے ۔ نُمائشی طور پر ۔ |
| Foppishness | Noun | رکھاوا خود بینی ۔ بانکپن کے ساتھ ۔ طمطراق ۔ خود نمائی ۔ |
| Foqa | Name | فوقا : بلند و بالا ۔ اونچا ۔ |
| Foqia | Name | فوقیہ ۔ فضلیت سبقت بلند و بالا اونچی ۔ |
| For | برَائے ۔ بابَت ۔ واسطے کے لِيے ۔ خاطَر ۔ چُونکہ ۔ بَغَرض ۔ کِسی کی جَگہ ۔ | |
| For | برَائے ۔ بابَت ۔ واسطے کے لِيے ۔ خاطَر ۔ چُونکہ ۔ بَغَرض ۔ کِسی کی جَگہ ۔ | |
| For a bad tongue the scissors | — | — |
| For a bad tongue the scissors | — | — |
| For a binding friendships a similarity of manners is the surest tie | Idiom | عادات کی مُطابقت دوستی کو دیرپا بناتی ہے ۔ |
| For a certain appointed timeq 77 22 | — | — |
| For a change | Adverb | تبدیلی آب و ہوا ۔ |
| For a constancy | Adverb | پائیداری کے لیے ۔ |