English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foot pad Noun رَہزَن ۔ پَيدَل بَٹ مار ۔ پَيدَل چَلنے والوں کو لُوٹنے والا ۔ لُٹيرا ۔ ڈاکُو ۔
Foot page Noun ملازم ۔ چھوکرا ۔ لڑکا ۔
Foot pan Noun پاﺅں دھونے کا برتن ۔ ظرف پا شوب ۔
Foot passenger Noun پیدل مسافر ۔ پیادہ پا سفر ۔ پیدل رو ۔
Foot path Noun پیدل چلنے والوں کا تنگ راستہ ۔ پیدل راستہ ۔
Foot pathfoot way
Foot plate Noun گاڑی کا پائدان ۔ ریل کے انجنوں میں ڈرئیوروں اور کوئلہ جھونکنے والوں کے کھڑے ہونے کی جگہ ۔
Foot post Noun وہ ڈاکیہ یا نامہ بردار جو پیدل جاتا ہے ۔ پیدل ڈاکیہ ۔
Foot pound Noun قوت کی وہ مقدار جو ایک پونڈ وزن کو ایک فٹ اوپر اٹھانے کے لئے ضروری ہو ۔
Foot pound Noun قوت کی وہ مقدار جو ایک پونڈ وزن کو ایک فٹ اوپر اٹھانے کے لئے ضروری ہو ۔
Foot pound Noun قوت کی وہ مقدار جو ایک پونڈ وزن کو ایک فٹ اوپر اٹھانے کے لئے ضروری ہو ۔
Foot pound second
Foot pound second units
Foot poundal Noun ایک فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے گھومنےوالے ایک پوند وزن کی قوت پر مشتمل ایک اکائی ۔
Foot poundal Noun ایک فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے گھومنےوالے ایک پوند وزن کی قوت پر مشتمل ایک اکائی ۔
Foot presentation Noun ولادت قدمی
Foot print Noun نَقشِ قَدَم ۔ نَقشِ پا ۔ پاوں کا نِشان ۔ کھُرا ۔ ذَمِين پَر لگا پاوں کا نِشان ۔
Foot print Noun نَقشِ قَدَم ۔ نَقشِ پا ۔ پاوں کا نِشان ۔ کھُرا ۔ ذَمِين پَر لگا پاوں کا نِشان ۔
Foot race Noun پیدل دوڑ کا مقابلہ ۔
Foot rail Noun وہ پٹری جس میں پائے لگے ہوتے ہیں ۔ ریل کی پٹری جس کی باڑ ھ چوڑی ہو ۔
Foot rest Noun پاﺅں کو سہارا دینے کے لئے نچلی تپائی ۔
Foot rill Noun کسی کان میں پہاڑ کی طرف جانے والی سرنگ کے ذریعہ داخلہ ۔
Foot rope Noun رسی کا مڑا ہوا سرا جس سے کشتی کے نچلے کنارے کو باندھا جاتا ہے ۔
Foot rot Noun پوکھا ۔ ايک مُتعَدّی اِلتَہابی عارضَہ جو موَيشِيوں کے پاوں کو مُتاثَر کر کے لَنگڑا پَن پَيدا کرتا ہے ۔
Foot rotting Noun بھیروں کا علاج جب اسے پاﺅں کی بیماری ہو جائے ۔
Foot rule Noun ایک فٹ لمبی پیمانہ کی لکڑی ۔ ایک فٹا ۔
Foot screw Noun کسی غیر مسطح زمین پر مشین یا ٹیبل کو کھڑا رکھنے کے لئے لگایا ہوا ایک سہارا ۔
Foot slog Verb پیدل چلنا ۔ قدم بڑھانا ۔ بہ مشکل چلنا ۔
Foot slogger Noun پیادہ چلنے والا ۔ پیادہ فوج کا سپاہی ۔
Foot slogging Noun بہت زیادہ گھومنا پھرنا ۔ چلنا جو تھکاوٹ کا سبب بنے ۔