English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foot fault Noun پا غَلطی ۔ غَلط پائی ۔ پا غَلطی ہونا ۔
Foot fungus Noun قطریائی
Foot gear Noun پا پوشا ۔ پاپوشی کرنے والی چِيزيں ۔ مَوزے ۔ بُوٹ ۔ جُوتے ۔ وَغَيرہ ۔
Foot guards Noun پیدل فوج کے دستے محافظت کے لئے ۔ اب پانچ پیدل فوج کے دستوں کے خاص نام ہیں ۔
Foot halt Noun بھیروں کے پیر کا ایک مرض ۔
Foot hill Noun تَرائی ۔ دامنِ کوہ ۔ چھوٹی سی پَہاڑی ۔ تَيلٹی ۔ دامَن ۔
Foot hold Noun پاگاہ ۔ کھيڑی ۔ گَڑھ ۔ پاوں کا سَہارا ۔ قَرار گاہ ۔ پُختَہ قَدمی ۔
Foot hole Noun کھیتری ۔ کھتہ ۔ وہ سوراخ جو پاﺅں رکھنے کے لئے ہوتا ہے ۔
Foot hook Noun میان چوب ۔ جہاز کے وسطی شہتیروں میں سے ایک جو فرش اور اوپر کے شہتیروں کے درمیان ہوتا ہے ۔
Foot hot Adverb سخت عجلت سے ۔ بھت ہی جلدی کے ساتھ ۔ بغیر تامل سے ۔
Foot iron Noun پاﺅں سے بندھاہوا لوہا ۔ گاڑی کا پائدان ۔
Foot jaw Noun خول دار جانوروں کے اگلے پاﺅں میں سے ایک جن کی ساخت کچھ ایسی ہوتی ہے جس سے انہیں چبانے میں بھی مدد ملتی ہے ۔
Foot key Noun آرگن باجے کا وہ پردہ یا بیرم جسے پیر سے دباتے ہیں ۔
Foot level Noun ایک قسم کا آلہ جو گنیا اسکوائر یک فٹا کے طور پر کام دیتا ہیں ۔
Foot licker Noun ذلیل ۔ خوشامدی ۔ کاسہ لیس ۔
Foot lights Noun پا روشنی ۔ اَسٹيج کے سامنے کی جانِب بَتِّيوں کی قَطار ۔ اَسٹيج پَر کِرداروں کو نُماياں کرنے والی روشنی ۔
Foot line Noun صفحہ کی سب سے نچلی سطر ۔ جال یا مہا جال کی نچلی لائن ۔
Foot loose Adjective آزاد پا ۔ آزاد ۔ بے زَنجِير ۔ بے لَغام ۔ آزاد مَنش ۔
Foot loose and fancy free Adjective بے فِکرا ۔ آزاد ۔ بے قَيد ۔ بے عَلائق ۔ لا تعَلُّق ۔ آزاد مَنش ۔
Foot man Noun خادَم ۔ نوکر ۔ مُلازَم ۔ وَردی پوش ، رَکاب دار ۔ اَردلی ۔
Foot mark Noun نقش قدم ۔ پاﺅں کا نشان ۔ نقش پا ۔
Foot mark Noun نقش قدم ۔ پاﺅں کا نشان ۔ نقش پا ۔
Foot muff Noun ایک قسم کی چرمی یا اونی پاپوش ۔
Foot muff Noun ایک قسم کی چرمی یا اونی پاپوش ۔
Foot note Noun باوَرقی حاشِيَہ ۔ فُٹ نوٹ ۔ پانوشت ۔ کوئی بَيان ۔ اِقدام ۔ واقِعَہ ۔ حاشِيَہ ۔ زيرِ حاشِيَہ ۔
Foot of a line Noun کسی راضی نامے کی دستاویز کے تین حصوں میں سے کوئی ایک جو عدالت میں رہ جاتا ہے ۔
Foot of amountain Noun دامن کوہ ۔
Foot of mouth defficency Noun منہ کھر
Foot of the dorsum Noun پشت یا پاﺅں کی چھت
Foot pace Noun چال ۔ رَفتار قَدَم ۔ قَدَم کی لَمبائی ۔ ڈِگ ۔ چَبُوترہ ۔ گام ۔