English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fold garth Noun احاطہ ۔ باڑا ۔
Fold mountain Noun ایسا پہاڑ جس کی بیشتر چٹانیں پرت دار یا تہ بہ تہ ہوں ۔
Fold skin Noun چنٹ دار جلد
Fold up com Adjective ناکام ہونا یا بالکل رہ جانا خصوصا مالی لحاظ سے ۔
Foldable Adjective تہ ہونے کے قابل ۔ فولڈ ہونے کے قابل ۔ دہرا ہونے کے قابل ۔
Foldaway Adjective فولڈ کرنے کے قابِل ۔ تَہ کرنے کے قابِل ۔ تَہ کر کے رَکھ دِيا جانے والا ۔
Folded Verb تہہ کیا ۔
Folder Noun تہ کرنے والی ، لپیٹنے والی کل ، کوئی چیز جو تہ ہو سکے ، تہ کیے ہوئے اشتہارات ۔
Folderolfalderal
Folding Noun تہ لگانے کا عمل ۔ دوہرا کرنے کا عمل ۔
Folding box Noun کار تون ۔ کاغذ کا بنا ہوا مڑنے والا بکس جو خالی حالت میں مڑا ،چپتا اور ذراسا ہو جا تا ہے ۔
Folding break Noun دھات کی باریک چادروں کے کناروں کو موڑنے والا ایک پرزہ یا آلہ ۔
Folding door Noun تَہ دَروازہ ۔ قَبضے دار پھَٹّوں والا دَروازہ ۔ گھر کا دَروازہ ۔
Folding doors Noun دروازہ کے ٹو ٹوا پٹ جو تہ ہو جاتے ہیں اور دونوں پا کھوں پر جڑے ہوتے ہیں ۔
Folding money Noun تیار رقم ۔ مہیا رقم ۔ خطیر یا کثیر رقم ۔
Folding screen Noun مڑواں چلمن ۔ تہ پذیر چلمن ۔ ٹوٹواں پٹی ۔
Folding stair Noun مرجانے والی سیڑھی ۔ پیچ دار زینہ جسے حسب ضرورت لگایا یا ہٹایا جاسکے ۔
Folding star Noun شام کا ستارہ ۔ ( کیو نکہ بھیڑ بکریوں کو باڑے میں بند کرنے کا وہی وقت ہوتا ہے ۔
Folding strength Noun کاغذ کی صلا حیت خمیدگی ۔ بغیر پھٹے ہوئے مکرر موڑے جانے کے باوجود درست حالت میں رہنے کی صلا حیت ۔
Foldless Adjective بغیر تہ کے ۔ تہ کے بغیر ۔
Foley microphone Noun مثانہ میں داخل کر کے ہوا بھرنے والا کیتھیڑ جس کی وجہ سے کیتھیڑ مثانہ سے باہر نہیں نکالتا کیو نکہ اس میں غبارہ بھی لگا ہوتا ہے
Foli Noun پتی ۔ کِسی درخت کی تمام پتیاں ۔
Folia malabathi Noun تیزپات ، تیج پات
Foliaceous Adjective فولیاکس ۔ برگ دار ۔ برگ نما ۔ پتوں کا خوشہ ۔ بہت سے پتے ۔
Foliaceousness Noun بر گیت ۔ ورقیت تہ داری تہ بہ تہ ہونے یا برگ نما ہونے کی صفت ۔
Foliage Noun پتے ، پتیاں ، برگ ، اوراق ، پتوں کی کثرت ۔
Foliage leaf Noun بَرگ ۔ پَتّے ۔ پَتواڑی پَتّہ ۔ پَتّہ ۔ پَنکھَڑی ۔
Foliage pattern Noun بیل بوٹے دار ڈیزائن ۔
Foliage plant Noun جو درخت یا پودا صرف پتوں اور سبزے کے لئے پرورش کیا جائے نہ کہ پھولوں کے لئے ، برگی پودا ، بے گل پودا ۔
Foliage region Noun برگی حصہ ۔( نباتیات )