English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Folio cid | وٹامن کمیلیکس کا ایک رکن جو سبزیوں خمیر او ر جگر میں پا یا جا تا ہے او ر جسم میں اسے چھوٹی آنت جذب کرتی ہے ۔ | |
| Folio late | Adjective | بَرگ باروں سے مُتعَلِق ۔ يا اُن پَر مُشتَمِل ۔ بَرگچَہ دار ۔ |
| Folio ledger | Noun | صفحہ کھا تہ ۔ |
| Folio making | Noun | جز بندی ۔ |
| Folioing | Noun | اندراج کھاتہ ۔ |
| Foliolate | Adjective | کاغذ کے ایک بار موڑے ہوئے تختوں یا دو ورقی رسالوں کا ۔ ان سے متعلق یا ان پر مشتمل ۔ |
| Foliole | Noun | مُرکب پتّے کا جُز ۔ برگچہ ۔ |
| Foliosefolious | — | — |
| Foliosity | Adjective | پتوں سے بھرا ہونے کی حالت ۔ پر برگیت ۔ |
| Folious | Adjective | پتوں بھرا ۔ پر برگ ۔ برگ دار ۔ پتوں کی نوعیت یا فطرت کا ۔ |
| Folium | Adjective | فولئیم ۔ پتا ۔ ورقہ ۔ کف برگ ۔ |
| Folk | Noun | لوگ ، قوم ، فرقہ ، قبیلہ ، اشخاص ، باشندے ۔ |
| Folk art | Noun | لوک کلا ۔ |
| Folk belief | Noun | عقیدہء عوام ۔ عقیدہ ء ملت ، عام لوگوں کا عقیدہ ۔ عقیدہ عوام ۔ اعتقاد عامہ ۔ |
| Folk culture | Noun | عوامی تہذیب ۔ |
| Folk custom | Noun | عام لوگوں کا رواج ۔ لوک ریت ۔ |
| Folk dance | Noun | لوک ناچ ۔ عوامی رَقص ۔ اِس رَقص ميں اَلاپا جانے والا نَغمَہ ۔ |
| Folk education | Adjective | عوامی تعلیم ۔ لوک تعلیم ۔ |
| Folk ethics | Noun | عوامی اخلاقیات ۔ |
| Folk etymology | Noun | غَلَط العام ۔ لوک اِشتياق ۔ کوئی غَير مانُوس لَفَظ ۔ |
| Folk folks | — | — |
| Folk free | Adjective | ایک آزاد شخص کے حقوق کا حامل ۔ جسے ایک آزاد شخص کے حقوق حاصل ہو ۔ |
| Folk land | Noun | حق ملکیت کی ایک مخصوص قسم کے تحت حاصل زمین کو ظاہر کرنے والی قدیم انگریزی قانون کی ایک اصطلاح ۔ قبائلی زمین ۔ |
| Folk laws | Noun | عوامی قانون ۔ لوک قانون ۔ |
| Folk leasing | Noun | عوامی جھوٹ ۔ عوامی دروغ گوئی ۔ کذب عام ۔ عام افتراع ۔ |
| Folk literature | Noun | عوامی ادب ۔ ۔ لوک ساہتیہ ۔ |
| Folk lore | Noun | لوک رِيت ۔ رَسُوم ۔ رَوايَتی اعتقادات ۔ رَوايات ۔ |
| Folk lore is the stories and traditions of a country | — | — |
| Folk mind | Noun | عوامی ذہن ۔ |
| Folk mootfolk mote | — | — |