English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fohn Noun کوہ ایلپس کے شُمالی رُخ پر چلنے والی گرم ہوا ۔ پہاڑ کی گھاٹی میں چلنے والی گرم خُشک ہوا ۔
Fohn wind Noun کوبی ہوا ۔
Foible Noun عَيب ۔ نَقص ۔ خَطا ۔ غَلطی ۔ کَمزوری ۔
Foiegras Noun پُر زور تَغزِيے کے نَتِيجے ميں پالی ہُوئی بَطخوں يا مُرغابِيوں کی کليجی ۔
Foig Noun چھت کی دراڑ ۔
Foil Noun شکت دینا ، منصوبوں کو خاک میں ملا دینا ، مات دینا ۔
Foil stone Noun نقلی پتھر ۔ مصنوعی پتھر ۔ نقلی جواہرات ۔
Foilate Verb دروازوں کو سنہری رو پہلی پتیوں سے آراستہ کرنا ۔
Foiled Adjective مَحراب دار ۔ مَحرابوں سے سَجايا ہُوا ۔ مَحرابی ۔
Foiler Noun مار بھگا دینے والا ۔ پسپا کرنے والا ۔ شکست دینے والا ۔
Foiling Noun شیشے میں زنگار لگانے کا عمل یا طریق عمل ۔ آرائشی قوس ۔
Foilist Noun شمشیر زنی کا کھیل کھیلنے والا ۔ شمشیر زنی کی مشق کرنے والا ۔
Foils man Noun تيغ باز ۔ گتگے باز ۔ گتکے کا ماہِر ۔
Foin Verb کوئی ہَتھيار چَبھونا ۔ نوکِ شَمشِير چَبھونا ۔ کِسی ہَتھيار کی چُبھَن ۔
Foiningly Adverb نوکیلے ہتھیار سے ہول مار کر ۔ خنجر بھونکتے ہو ئے ۔
Foisity Adjective پھپھوندی لگا ہوا ۔ سڑا ہوا ۔ بوسی ۔ بد بودار ۔ ابسا ہوا ۔
Foism Noun چینی بدھ مت ۔
Foison Noun اَفراط ۔ کَثرَت ۔ فَراوانی ۔ فَصَل کی بُہتات ۔ زِيادَتی ۔
Foist Verb خراب چیز ملا دینا ، آمیزش کرنا ، بھرتی کرنا ۔
Foisted Verb مجبور کی ۔
Foistied Adjective سڑا ہوا ۔ پھپھوندی لگا ہوا ۔ ابسا ہوا ۔ خراب ۔ فرسودہ ۔
Foistiness Noun سرانڈ ۔ بد بو ۔ پھپھوندی ۔ باسی پن ۔ فرسودگی ۔
Fokker Noun جرمن کا ایک خاص قسم کا آلہ ہوائی ۔ جرمن کا یک سطحی جری طیارہ ۔ ڈچ کے ایک موجد کا نام ۔
Folacin Noun فَولاسِن ۔
Folando fissure Noun محیخ کا مرکزی گڑھا
Fold موڑنا ۔
Fold away Adjective, Medical, Historical تہ کئے جانے کے قابل ۔ تہ کر کے علیحدہ رکھ دیا ۔
Fold away bed Noun تہ ہو جانے والی چوکی یا چار پائی ۔
Fold away doors Noun تہ ہو جانے یا سمٹ جانے والا دروازہ ۔
Fold boat Noun فولڈ بوٹ ۔ وہ کَشتی جو اِستِعمال ميں نہ لائی جائے ۔