English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foliaged Adjective پتوں سے بھرے ہوۓ ۔ بیل بوٹوں سے آراستہ ۔
Foliar Adjective فولیئر ۔ برگی ۔ پتوں سے متعلق ۔
Foliar gap Noun پتے میں وہ جگہ جہاں سے ریشوں کا ایک یا کئی لچھا گذرتا ہو ۔
Foliate Verb بَرگ کاری کرنا ۔ ورَق بَنانا ۔ پَتّے جَيسی شَکَل دينا ۔
Foliate curve Noun برگ ما نند انحنا ۔ دوسرے درجے کی ایک انحنا جس میں ایک دوسرے کو کاٹتی ہوئی دو لا متنا ہی شا خیں ہوتی ہیں اور جن سے پتی کی ایک شکل بنتی ہے ۔
Foliated Adjective بَرگ دار ۔ پَتّے کی شَکَل کا بَنا ہُوا ۔ پَتّوں کی شَکَل سے مُزَيّن ۔
Foliated arch Noun سہ برگی ۔ پنچ برگی یا کثیر برگی ۔
Foliated capitals Noun پھول پتے دار ستون ۔
Foliated structure Noun ورقی ساخت ۔ پرت ساکت ۔
Foliation Noun نَمُونے بَرگ ۔ بَرگاو ۔ بَرگ داری ۔ پَتّوں کے پھُوٹنے کا عمَل ۔ پَتّے دار ہونے کی حالَت ۔
Foliator Noun کتاب کے اوراق پر سلسلہ وار نمبر لگانے والا ۔
Foliature Noun پتوں یا پتیوں کا گچھا ۔ نیز پتیوں کی آرائش ۔
Folic Adjective فولِک ۔ بَرگی ۔
Folic acid Adverb فولک ایسڈ ۔
Folic acid folacin
Folic acid vitamin b
Folicin فولیسین ۔ فولک ایسد اور خون کی کمی دور کرنے والے مرکبات جو خصوصاء وضع حمل میں خون کی کمی کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔
Folicole Noun برگ باش ۔
Folicolous Adjective پَتّوں کا رَس چُوسنے والا ۔ بَرگ خور ۔ پھَپھُوندِياں ۔
Folie Noun جنون
Folie a deux Noun نَفسی عارضہ جو دو قَریبی افراد پر اثَرانداز ہوتا ہے
Folie circulaire Noun جنوں دوار ۔ ( نفسیات)
Folie de grandeur Noun اختباط عظمت ۔
Folie gemellaire Noun جنوں توامی ۔ ( طب )
Foliicolous Adjective برگ آور جس سے پتیاں نکلیں یا پیدا ہو ۔
Foliiform Adjective پتے کی شکل کا ۔ برگ نما بر گ آسا ۔ برگ مانند ۔
Foliiparous Adjective غیر پھول دار درخت یا پودا ۔
Folily Adjective پر از حماقت ۔ احمقانہ ۔ بے وقوفانہ ۔
Folio Noun ایک تختےکے دو ورق ، دو ورقی کتاب ، کتاب کے صفحات کے نمبر ۔
Folio branchiate Adjective بر گ خیشونی ۔