English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foffman voltameter an electrolytic apparatus typically usuing dilute sulphuric acid as electrolyte Phrase ہافمین وولٹا میٹر ، پانی کی برق پاشیدگی کے لیے استعمال ہونے والا سامان ۔
Fofia Name فوفیہ ۔ کسی پر کام چھوڑ دینا ۔
Fog Noun گھاس جو کٹنے کے بعد پھر اُگ آئے ، پانی کے اندر کھڑی ہوئی گھاس ، گھاس کھلا کر پرورش کرنا ۔
Fog alarm Noun خراب یا کہر آلود موسم کی اطلاع دینے والے مختلف آلات کے نام ۔
Fog bank Noun ساگَر دھُند ۔ کُہر کا بادَل ۔ دھُند کا غُبار ۔ سُرابِ بَحر ۔
Fog bound Adjective کُہَر زَدہ ۔ دھُند ميں گِھرا ہُوا ۔ کُہَر بَند ۔
Fog bow Noun کہر کے زرات پر سورج کی شعاعوں کے اثر سے پیدا شدہ قوس قزح جیسی قوس ۔
Fog bow Noun کہر کے زرات پر سورج کی شعاعوں کے اثر سے پیدا شدہ قوس قزح جیسی قوس ۔
Fog dog Noun روزَنِ کُہَر ۔ ساگَر دھُند ميں کَبھی کَبھی دِکھائی دينے والا روشَن مَقام ۔
Fog horn Noun دھُند بِگَل ۔ زور سے بَجايا جانے والا سِنکھ يا بِگَل ۔ کوئی اُونچی گُونج دار آواز ۔
Fog ring Noun کہر کا ٹکڑا جو دائرہ نما شکل میں ہو ۔
Fog sickness Noun اپھارہ ۔ نفخ معدہ ۔
Fog signal Noun دوسرے جہازوں کو خبر دار کرنے کے لئے کہر آلود موسم میں بجایا جانے والا بھونپو یا کوئی ایسی ہی آواز ۔
Foged Adjective کسی قدر پرانے خیالات کا ۔ قدرے دقیانوس ۔
Fogenia varabica Noun دھماسہ ، ڈاماہو
Fogey Noun پُرانی وضع کا آدمی ۔ دقیانوسی شخص ۔ قدامت پسند ۔ بوڑھا ۔ ضعیف ۔
Foggage Noun مویشیوں کا کھیتوں میں لگی ہوئی گھاس چرانا ۔ ایسا کرنے کی رعایت یا حق ۔
Fogged Noun فوٹو گرافی کی ایسی فِلم جو روشنی پڑنے کی وجہ سے سیّاہ ہو جاۓ ۔
Fogger Noun وہ شخص جو ڈرائیور کو خطرے سے آگاہ کرنے کے لئے ریل کی پٹری پر پٹاخہ رکھتا ہے ۔
Foggily Adverb دُھندلے پن سے ۔
Fogginess Noun دُھندلا پن ۔ پریشانی ۔ سراسیمگی ۔ حواس باختگی ۔
Foggy کہردار دھندلا ۔
Foggy idea Noun دھندلا خیال ۔
Foghorn Noun کہر میں جہازوں کو خبردار کرنے کے لیے ایک گمبھیر آواز نِکالنے والا آلہ ۔ اُونچی گہری آواز ۔
Fogism Noun پرانے لوگوں کا مخصوص طریقہ یا طرز عمل ۔ دقیانوسیت ۔
Fogle Noun رومال ۔ ( ریشمی )
Fogless Adjective صاف ۔ بے ابر ۔ بے کہر ۔ بے ابروباد ۔
Fogotfaggot
Fogyfogey
Foh Interjection آخ تھو ۔ اظہار نفرت کے الفاظ ۔ تف ۔