folder – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تہ کرنے والی ، لپیٹنے والی کل ، کوئی چیز جو تہ ہو سکے ، تہ کیے ہوئے اشتہارات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فولڈر ۔ میک او ایس ونڈوز ۳۲ بٹ ورژ نز اور دوسرے آپریٹنگ سسٹمز گرافیکل یوزر انٹرفیسز میں پروگراز اور فائلز کا کنٹیسز جسے سکرین پر ایک فائل فولڈر کی گرافیکل شبیہ آئیکون کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

تہ ہو جانے والی شے کوئی مطبوعہ شے سرکار یا ٹائم ٹیبل جسے دوہرا کیا گیا ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تَہ کرنے والا ۔ شِکَن دار ۔ شِکَن اَنداز ۔ بَستَہ بَند ۔ فولڈَر ۔

🔹 Roman Urdu