English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flying Adjective اڑتا ہوا ، اڑان کے متعلق ، پروازی ۔
Flying adder or adder fly Noun کالی مکھی ۔ ایک قسم کی مکھی ۔
Flying artillery Noun ایسا فوجی دستہ جسے اپنی نقلوحرکت میں سرعت سے تغیر لانے کی تر بیت دی گئی ہو ۔
Flying at the level of Phrase اُفقی حالَت يا سَطَح جِس ميں کوئی چيز واقع ہو اپنے اِرتَفاع کے حَوالے سے ۔
Flying blister Adjective ایسے چھالے جو اپنی جگہ بدلتے ہیں ۔
Flying boat Noun اُڑَن کَشتی ۔ کَشتی نُما طَيّارہ ۔ جو پانی پَر تَير بھی سَکتا ہے اور پانی پَر سے اُڑ بھی سَکتا ہے ۔
Flying bombs Noun جہاز کی شکل کے بم جو اپنے ایندھن کی موجودگی تک اُڑتے رہتے ہیں اور پھر زمین پر گر کر پھٹ جاتے ہیں ۔
Flying bridge Noun بَحری جَہاز کا سَب سے اُونچا پُل ۔ چَبُوترہ ۔ جَہاں جَہاز رانی کے آلات اور ضَبطی نَظام يا کنٹرول نصَب ہوتے ہيں ۔
Flying butteress Noun دیوار کا ایسا پشتہ جو فیل مایہ سے دیوار تک ڈھلواں اور عموماً محراب دار ہو ۔
Flying buttress Noun مَحراب کا وَتری صُورَت ميں نِيچے کو بَڑھا ہُوا حِصّہ ۔ کِسی پُشتے کی مَحرابی دِيوار ۔ ڈھَلوانی مَحراب دار پُشتَہ ۔
Flying camp Noun عارضی فوجی کیمپ ۔ فوجی کمپنی ۔ اسکواڈرن یا دیگر دستے جو جلد جلد جگہ بدلنے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لئے تیار کئے گئے ہو ۔
Flying cat Noun ایک قسم کی اڑنے والی گلہری ۔
Flying circus Noun فوجی کاروائی میں مشغول طیاروں کی گردش یا گرداں تر تیب ۔
Flying club Noun بزم ہوا بازی ۔
Flying coach man Noun آسٹریلیا کا ایک سیاہ وزرد شہد خور جانور ۔
Flying colors Noun نُماياں کاميابی ۔ اِمتيازی کاميابی ۔ کامرانی ۔ ظَفَر مَندی ۔ فَتَح و ظَفَر ۔
Flying colours Noun مکمل کامیابی ۔
Flying column Noun فوج یا پولیس کا دستہ جو تیز نقل و حرکت کر سکے ۔
Flying country Noun بغیر رکے ہوئے بہت دور تک دوڑ کر جانے والا ۔
Flying disc Noun اڑن طشتری ۔
Flying doe Noun آسٹریلیا کی ایک سرخ مادہ کنگارو ۔
Flying dog Noun ایک قسم کی اڑنے والی خوانخوا ر چمگادڑ جو گھوڑے ۔ مویشی اور سوتے ہوئے انسان کا خون ہی لیتی ہے ۔
Flying dragon Noun اڑن چھپکلی ۔ ( حیوانیات)
Flying dutchman Noun وہ خَيالی يا واہمَہ زاد جَہاز جِس کے مُتعَلِق داستانوں ميں آيا ہے ۔ کہ راس اُمِيد سے ہَٹ کے دِکھائی ديتا تھا ۔ اور موسمی خَرابی اور خَطرے کی پيش گوئی کرتا تھا ۔ اِس جَہاز کا اَساطِيری کپتان ۔ رِچَرڈ ويگنَر کا اوپَيرا ۔
Flying fence Noun پھلانگنے والی ٹٹی ۔ جسے ایک ہی جست میں پھلانگ دیا جائے ۔ جست ۔ پھلانگ ۔
Flying field Noun ہوائی جہاز کا میدان وہ میدان جہاں ہوائی جہاز کے اترنے اور اڑنے کا انتظام ہوتا ہے اور مسافروں کے لئے پناہ گاہیں اور جہازوں کی دیکھ بھال کرنے والوں کے لئے عمارتیں ہوا کرتی ہیں ۔
Flying fish Noun اُڑَن مَچَھلی ۔ گرَم مُمالک کے پانِيوں ميں پائی جانے والی مَچھَلی ۔ ماہی پَرّاں ۔
Flying fortress Noun اَمريکی بَمبار ۔ ايک خاصا بَڑا اور وَزنی بَمبار پِسٹَن اِنجَن والا ۔ بَمبار کے مُتعَلِق ۔
Flying fox Adjective فلائنگ فاکس ۔ میوہ خور چمگادڑ ۔ ایشیا میں پائے جانے والی بڑی جسامت کی میوہ خور چمگادڑ ۔ خفاش ممالیہ ۔ اس کے دونوں بازووں پر مبنی بڑی جھلی تقریبا میٹر پھیلاو رکھتی ہے ۔
Flying frog Noun ایک قسم کا دور تک اڑنے یا چھلانگ لگانے والا مینڈک ۔