English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fly pitch com | Adjective | عارضی دکان یا کھوکھا ۔ |
| Fly power | Noun | مکھی مار سفوف ۔ ایک قسم کا پاﺅڈر جسے مکھیوں کو مارنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Fly press | Noun | جلد سازوں اور مطبع والوں کے استعمال کے لئے شکنجہ جو وزنی گھیر والے پہیے کے ذریعہ کام کرتا ہے ۔ |
| Fly press | Noun | جلد سازوں اور مطبع والوں کے استعمال کے لئے شکنجہ جو وزنی گھیر والے پہیے کے ذریعہ کام کرتا ہے ۔ |
| Fly proof | Noun | مائع مگس ۔ مکھی روک ۔ |
| Fly punching press | Noun | آرا اور دوسرے دندانہ دار اوزاروں میں دانت بنانے والی مشین ۔ |
| Fly rail | Noun | میز کا وہ حصہ جو لٹک تختے کو سہارا دینے کے لئے باہر نکل آ تا ہے ۔ |
| Fly rod | Noun | مچھلیاں پھنسانے والی چھڑ ۔ |
| Fly sand | Noun | ریگ مکھی |
| Fly shuttle | — | — |
| Fly snapper | Noun | بعض مگس خور پرندوں کا نام ۔ |
| Fly speck | Noun | چھوٹا سا دھَبّہ ۔ داغ ۔ مَکھّی کی چھوڑی ہُوئی غَلاظَت کا نَشان ۔ |
| Fly spinning | — | — |
| Fly squad | پولیس کا دستہ جو تیزی کے ساتھ تعاقب کرنے کے لیے موٹر کاریں استعمال کرتاہے ۔ | |
| Fly squadron | فوج یا پولیس کا دستہ جو تیز نقل و حرکت کر سکے ۔ | |
| Fly table | Noun | لٹکتے تختے والا ٹیبل ۔ ایسا ٹیبل جس میں جھولتا ہوا یا لٹکتا ہوا تختہ ہو ۔ |
| Fly title | Noun | عام سرو رق یا عنوان کے سامنے نصف عنوان یا وہ جو کسی کام کو حصوں میں یا کسی تصنیف کو ابواب میں تقسیم کرتا ہو ۔ |
| Fly trap | Noun | حَشرَہ گِير ۔ مَکھّی پھَندہ ۔ مَکھّی جال ۔ |
| Fly visit | کسی جگہ سرراہ جانا اس طرف گزرتے ہوئے ٹھہر جانا ۔ | |
| Fly water | Noun | مکھیوں کو مارنے کے لئے سنکھیا کا محلول یا کاسیا چھا ل کو جوش دے کر نکالا ہوا عرق ۔ |
| Fly way | Noun | اُڑان رَستَہ ۔ ہَوائی رَستَہ ۔ ہَوائی رَستَہ ۔ |
| Fly weevil | Noun | غلوں میں لگنے والے عام کیڑے ۔ پنکھی ۔ کیڑی ۔ گھن وغیرہ ۔ |
| Fly weight | Noun | سُبَک بار ۔ وہ باکسَر جِس کا وَزَن ايک سو بارہ پَونڈ سے زَيادہ نَہ ہو ۔ |
| Fly wheel | Noun | اُڑَن پَہيَہ ۔ چَرخ گرداں ۔ فَلائی وِيل ۔ |
| Fly wheel | Noun | اُڑَن پَہيَہ ۔ چَرخ گرداں ۔ فَلائی وِيل ۔ |
| Fly whisk | Noun | مکھیاں اڑانے کا ایک آلہ ۔ چوہری ۔ آلہء مکس رانی ۔ |
| Fly with your own wings | Idiom | اپنی ذات پر بھروسہ کرنا سیکھو ! ۔ |
| Flybane | Noun | پودوں کا نام ۔ ایک پودا جس کے تنکے چبک دار ہوتے ہیں ۔ مکھی چوس ۔ |
| Flycatcher | Noun | مکھی خور پرندوں میں سے کوئی ۔ مکھی کھانے والا پرندہ ۔ مکھی پکڑنے والا پرندہ ۔ |
| Flyerflier | — | — |