English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fly fisher Noun مکھی کو بطور چارہ استعمال کرکے مچھلی کا شکار کرنا ۔
Fly fishing Noun مکھی کے چارے سے مچھلیوں کا شکار ۔
Fly flap Noun مکھیا ں مارنے اور اڑانے کا ایک چپٹا آلہ ۔ مگس راں ۔
Fly flapper Noun مکھیاں مارنے والے آلے سے مکھیوں کو بھگانے والا ۔
Fly fungus Noun مگس ۔ کھمبی ۔ فطر مگسی ۔
Fly gallery fly floor
Fly governor Noun وزنی گھیر والا فاضل پہیا ۔ وزنی بازﺅں کا جوڑا یا دوسری ایسی ہی ترکیبں جو مشین کی رفتار کو با قا عدہ رکھنے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں ۔
Fly honey suckle Noun ایک قسم کی بیل جس کے پھول زرد خوشبودار اور بگل نما ہوتے ہیں ۔
Fly hook Noun چارا لگی ہوئی بنسی ۔ جا میں مکھی کو بطور چارہ لگایا گیا ہو ۔
Fly in amber Noun عجیب و غریب آثار قدیمہ ۔
Fly in the face of Idiom محالفت کرنا ۔ بے عزتی کرنا ۔
Fly in the ointment کوئی چِيز جو کِسی اور شَے سے حاصِل ہونے والی لَذّت يا اَفادِيَت کو زائل کر دے ۔ يا اُسکا مَزَہ کِرکِرا کر دے ۔
Fly leaf Noun وَرقِ سادہ ۔ کِتاب کا شُرُوع اور آخَر کا سادہ وَرق ۔
Fly line Noun مکھیوں کا چارہ ڈال کر مچھلیاں پھنسانے والی ڈور ۔
Fly man Noun کرایہ گاڑی چلانے والا ۔ وہ شخص جو تھیٹروں میں پردوں کی رسیاں کھینچنے پر مقرر ہوتا ہے ۔
Fly net Noun جالی جو گھوڑوں پر ان کو مکھیوں سے بچانے کے لئے ڈالی جاتی ہے ۔
Fly netting Noun باریک جال دار سوتی کپڑا جو پہلے دریچوں کے پردوں کے لئے استعمال ہوتا تھا ۔
Fly nut Noun ایک گری دار میوہ یا سختہ جس کے بازو ہوتے ہٰیں ۔ بازو دار سختہ ۔
Fly nut Noun ایک گری دار میوہ یا سختہ جس کے بازو ہوتے ہٰیں ۔ بازو دار سختہ ۔
Fly off the handle پریشان ہو جانا ، بِالخَصُوص ایک لَمحے میں ۔ سیخ پا ہو جانا ۔
Fly officer ہوائی جہاز یا محکمہ آلات ہوائی کا ایک عہدہ دار ۔ٍ
Fly on wheel Noun ایسا شخص جو اپنے اثر کا غلط اندازہ کرے بر خود غلط ۔
Fly open Idiom اچانک کھل جانا ۔
Fly or go off on or at a tangent
Fly orchid Noun ایک قسم کے پودے کا نام ۔
Fly out Idiom غصہ سے پھٹ پڑنا ۔
Fly ower Noun بَر پَروازی ۔ سَر پُل ۔ وہ سَڑَک جو پُل کے ذَرِيعے دُوسری سَڑَک پَر سے گُذَرتی ہو ۔
Fly paper Noun مَکھّی مار کاغَذ ۔ مَسام دار کاغَذ ۔ زَہرِيلے مادّے والا کاغَذ ۔
Fly past Noun فَلائی پاسٹ ۔
Fly pitch عارضی دکان ، وقتی دکان ۔