English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flying glow worm | Noun | ایک قسم کا جگنو ۔ |
| Flying gurnard | Noun | ایک قسم کی اڑنے والی مچھلی ۔ |
| Flying handicap | Noun | جب دوڑ شروع کرنے کی جگہ سے پوری رفتار پر گذار جائے ۔ دوڑ شروع کرنے کا ایک قاعدہ جس میں اس وقت سگنل دیا جاتا ہے جب مقابلین پوری رفتار میں ہوتے ہیں ۔ |
| Flying hart | Noun | ایک قسم کا بھونرا جس کے جبڑے بارہ سینگوں کی طرح پھیلے ہوتے ہیں ۔ |
| Flying herring | Noun | ایک قسم کی اڑنے والی مچھلی ۔ |
| Flying horse | پر دار گھوڑا ۔ فرس اول ۔ فرس اعظم ۔ | |
| Flying hospital | Noun | چلتا پھرتا اسپتال ۔ ۔ گشتی شفا خانہ ۔ گشتی اسپتال ۔ |
| Flying jib | Noun | ہَلکا سا چھوٹا بادبان ۔ جِسے بادبانی شَہتِير کی ايزاد سے پَيوَست کِيا جاتا ہے ۔ |
| Flying jibboom | Noun | حمالہ کے آگے کو نکلے ہوئے حصے میں لگا ہوا ہلکا چھوٹا بادبان ۔ |
| Flying leap | Noun | دوڑتے ہوئے چھلانگ یا جست ۔ دوڑ کر چھلانگ ۔ |
| Flying lemur | Noun | اُڑَن لَيمُور ۔ جِلد پَرے ۔ جِنس کا شَبِ گرد ميمَل جانوَر ۔ |
| Flying lizard | Noun | ایک قسم کی اڑنے والی چھپکلی یا چلپاسہ ۔ ایک زرد رنگ کا پالتوں پرندہ ۔ |
| Flying machine | Noun | اُڑَن مَشِين ۔ اِنجَن والا طَيّارہ ۔ اِبتَدائی طَرز کا طَيّارہ ۔ |
| Flying man | Noun | ہوا باز ۔ آلات ہوائی کے ذریعہ سے اڑنے والا ۔ |
| Flying officer | Noun | ہوائی جہاز یا محکمہء آلات ہوائی کا ایک افسر ۔ فضائیہ کا ایک افسر جو رتبہ میں زمینی فوج کے لیفٹنینٹ کے برابر ہوتا ہے ۔ |
| Flying party | Noun | اڑن دستہ ۔ پولیس کا دستہ جو تیزی کے ساتھ تعاقب کرنے کے لئے موٹر کار استعمال کرتا ہے ۔ |
| Flying phalanger | Noun | آسٹریلیا کا ایک چھوٹا تھیلی دار سمندری جانور جو کسی قدر لومڑی سے مشابہ ہوتا ہے اور اڑتا ہے ۔ |
| Flying pig | Noun | خندقوں میں گولہ پھینکنے والی توپ کا گولہ ۔ |
| Flying post | Noun | ڈاک چوکی ۔ گھوڑے کی ڈاک ۔ |
| Flying reptile | Adjective | اڑن خزندے ۔ لمبی دم والے پردار سو سمار یہ خزندے ایک میٹر لمبے ہوتے تھے ۔ چونچ کے ساتھ تیز دانت رکھتے تھے ۔ |
| Flying ring | Noun | دھات کے بنے اور چمڑے یا ربر کے ڈھکے ہوئے حلقوں کے جوڑے میں سے ایک جو جمنا سٹک کی ورزشوں کے لئے جھولتے ہوئے رسوں کے سروں میں لگے ہوتے ہیں ۔ |
| Flying sap | Noun | عارضی مورچہ ۔ بید یو لوہے کی تیلیوں سے ٹوکریوں کر بہ یک وقت رکھ کر اورانہیں مٹی سے بھر کر محصور مقام کے گرد بنایا ہوا مورچہ جس سے محاصر ین کا حملہ روکا جاسکے ۔ |
| Flying saucer | Noun | اُڑَن طَشتَری ۔ کِسی مَخلُوق کے چھوڑے ہُوے خُفِيَہ ميزائل ۔ فَريب ہائے نظَر ۔ گاڑِياں وَغَيرہ ۔ |
| Flying seal | Noun | مہر کردہ مگر کھلا ہوا خط ۔ ایسا خط جس پر مہر تو ہو مگر بند نہ ہو ۔ |
| Flying sheet | Noun | اشتہار ۔ پمفلٹ ۔ دستی چٹھی ۔ |
| Flying snake | Noun | اڑنے والا سانپ ۔ ایک چمکیلا سنہری اور سیاہ رنگ کا ۔ |
| Flying sounder | عمق پیما آلہ جو چلتے جہاز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Flying speed | Noun | ہوائی جہاز کی رفتار جو اسے زمین سے اوپر اٹھانے کے لئے کافی ہوتی ہے ۔ |
| Flying squadron | فوجی یا پولیس کا دستہ جو تیز نقل و حرکت کر سکے ۔ | |
| Flying squid | Noun | ایک اڑنے والی چھوٹی مچھلی جو چارے کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ۔ |