flying fox – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فلائنگ فاکس ۔ میوہ خور چمگادڑ ۔ ایشیا میں پائے جانے والی بڑی جسامت کی میوہ خور چمگادڑ ۔ خفاش ممالیہ ۔ اس کے دونوں بازووں پر مبنی بڑی جھلی تقریبا میٹر پھیلاو رکھتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بَڑباگَل ۔ پھَل کھانے والی چَمگادَڑ ۔ لُومڑی جَيسے سَر والی چَمگادَڑ ۔

🔹 Roman Urdu