English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flying squirrel Noun چِتَر دار گپلَہری ۔ گُلَہری کی ايک قِسَم ۔
Flying squirrels Adjective فلائنگ سکورلز ۔ چتر دار گلہری ۔ گلہریوں کا ایک گروپ کترنے والے ممالیہ جانوروں سے تعلق جسم کے دونوں طرف اگلی اور پچھلی ٹانگوں کے درمیان جلد کافر دار فلیپ ہوتا ہے ۔ ان کی مدد سے یہ ایک سے دوسرے درخت پر کودتی رہتی ہیں ۔ وادی گنگا کے جنوبی جنگلات میں پائی جاتی ہے ۔
Flying start Adjective وہ آغاز جس میں ابتدا ہی میں پوری رفتار سے دوڑ شروع کرنا ہوتا ہے ۔
Flying time Noun وہ وقت جب شاہین اڑائے جانے یا چھوڑے جانے کی حالت میں ہو ۔
Flying visit Noun کسی جگہ سر راہ جانا ۔ تھوڑی دیر کے لئے بہ عجلت جانا ۔
Flying windmill Noun ہیلی کوپٹر ۔ ( عامیانہ)
Flyleaf Noun کِتاب کے شُروع اور آخِر کا خالی ورق ۔
Flyness Noun سیان پن ۔ سیانا آدمی ۔ چُست و چالاک شخص ۔
Flyover Noun سڑک یا ریل پر سے گُزارنے والا عبوری پُل ۔ معبر ۔ عبوری پُل ۔
Flysch Noun دور ثالث کے پرتوں کے آپسی سلسلے جو سلیٹ ۔ متحجر سمندری پودوں یا گھاسوں ریتیلے پتھروں اور گٹھیلی مٹی پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Flysheet Noun تہ ہونے والے اِشتہاری اوراق ۔ خیمے پر یا اِس کے آگے لگایا ہوا موسم سے بچاوٴ کا پردہ ۔
Flyweight Noun بعض کھیلوں میں کھلاڑیوں کو وزن کے لحاظ سے جوڑوں میں تقسیم کرنے کے لیے مُقررہ اوزان میں سے ایک وزن ۔
Flywheel Noun گھومتے ہوۓ دُھرے پر لگا ہوا بھاری پہیہ جو رفتار پر قابو رکھنے یا قُوَّت بڑھانے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ اُڑن پہیہ ۔
Fm Noun ریڈیو کی نشریات کا ایک نِظام ۔ ایف ایم ۔
Fm Noun ریڈیو کی نشریات کا ایک نِظام ۔ ایف ایم ۔
Fm symbol for the element fermium Phrase ایف ایم ، یہ عنصر فرمیم کی علامت ہے ۔
Fmn ایف ایم این ۔ فلیوین مونو ، نیو کلیوٹائیڈ ۔
Fncoveted Adjective غیر مرغوب نا مرغوب جس کی کوئی خواہش یا طمع نہ ہو ۔ غیر مطبوع۔
Fncovetous Adjective بے لالچ ۔ بےحرص ۔ بے طمع ۔ جو بندہ حرص و ہوس نہ ہو ۔
Fncowl Verb جبہ یا کلاہ اتار نا ۔ راہبوں کے حلقے سے خارج کرنا ۔ راہب کا درجہ چھین لینا ۔
Fnniculus Noun ڈوری کی طرح کا عضو ۔
Fntiguc Noun تھکوٹ ۔
Fo my money Adjective میرے خیال میں ۔ میری رائے میں ۔ میرے نزدیک ۔
Foal گھوڑی یا گدھی کا بچہ ۔
Foal teeth Noun گھوڑے کا پہلا دانت ۔ اودنت گھوڑے کا دانت ۔
Foalfoot Noun ایک قسم کا پھول دار درخت جس کی پتیاں دمے کے علاج کے طور پر تمباکو کی طرح پی جاتی ہیں ۔
Foalhood Noun بچھیڑاپن ۔ بچھیڑا یا بچھیڑی ہونے کی حالت یا زمانہ ۔
Foam Noun باہر پھنکنا ، اوپر آنا ، پسینہ ، کف ، جھاگ ۔
Foam bow Noun جھاگ پر سورج کی روشنی سے بنی ہوئی قوس قزح ۔
Foam call Noun صفرای رسول کے خلیے