English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fluoridation | فلوریڈیشن ۔ فلورائیڈ مرکبات کی معمولی مقدار پانی میں شامل کرنا تاکہ یہ پانی پینے والے بچوں کے دانتوں کا انحطاط رک جائے ۔ | |
| Fluoride | Noun | بعض اوقات پانی میں موجود آئن ، جو دانت کے ناسور میں فائدہ مند ہوتا ہے مگر اس کی کثرت دانتوں کے لیے نقصان دہ ہے ۔ اسے پینے کے پانی میں ملایا جاتا ہے ۔ |
| Fluoride a compound containing fluorine many are ionic and contain the fluoride ion f | — | — |
| Fluorimeter | Noun | فلورائیڈ یا روشنی کے سیل کو ماپنا |
| Fluorimetry | فلوریت پیمائی ۔ ایک تجزیاتی تکینک جس میں زیر مشاہدہ مادہ میں پائی جانے والی فلوریت کی خصوصیات کا سراغ لگایا جاتا ہے ۔ | |
| Fluorinate | Verb | فَلورِين کے ساتھ مِلانا ۔ فَلورين سے مُدَبّر کرنا ۔ پُٹھ دينا ۔ |
| Fluorinating agent | فلوریتی عامل ۔ فلورین شامل کرنے یا خارج کرنے کے لیے استعمال ہونے والا مادہ ۔ | |
| Fluorinating agent a reagent capable of introducing flurin into a molecule | Phrase | فلوری نیٹنگ ایجنٹ ، وہ ایجنٹ جو کسی مالیکیول میں فلورین ایٹم شامل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
| Fluorine | فلورین ۔ سبزی مائل زرد رنگ کی گیس جو این ہائیڈرس ہائیڈروجن فلورائیڈ میں پوٹا شیم ہائیڈ روجن فلورائیڈ کے محلول کی برق پاشی سے تیار ہوتی ہے ۔ یہ تمام عناصر میں سب سے زیادہ تعامل کرنے والا عنصر ہے ۔ تقریباً تمام عناصر کے ساتھ براہ راست امتزاج بنالیتا ہے ۔اسے فری اون تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ریفریجریشن میں استعمال ہوتی ہے ۔ | |
| Fluorine f | — | — |
| Fluorine polymers | فلورین پولیمرز ۔ فلورین رکھنے والے پولیمرز مثلاً ٹیفلان ، پولی ہیکسا فلورو پروپین ، پولی وینائل فلورائیڈ وغیرہ ۔ | |
| Fluoritefluorspar | — | — |
| Fluoroacetates | فلوروایسی ٹیٹس ۔ فلوروایسی ٹیک ایسڈ سے اخذ شدہ مرکبات ، بے رنگ ، انتہائی مستحکم اور زبردست زہریلے مادے ۔ | |
| Fluoroborates | فلوروبوریٹس ۔ فلوروبورک ایسڈ کے نمکیات ۔ | |
| Fluoroboric acid hbf4 | — | — |
| Fluorocarbon | Noun | فَلورو کاربَن ۔ کاربَن اور فَلورين کا مُرَکّب ۔ اِسے چِکناہَٹ پَيدا کرنے ۔ اَشِيا سَرد کرنے ۔ حَل کرنے اور آگ بُجھانے کے عامَل کے طَور پَر استِعمال کِيا جاتا ہے ۔ |
| Fluorocarbons | فلورو کاربنز ۔ نامیاتی مرکبات کا ایک گروپ جس کا جنرل فارمولا cxfy یعنی (c6 f6) ہوتا ہے ۔ c-f بانڈ نہایت مستحکم ہوتا ہے اور آسانی سے مالیکیولز کی بھی زنجیر بنالیتا ہے ۔ متعلقہ ہائیڈ رو کاربنز جیسے انجماد اور جوش کے نقاط رکھتا ہے ۔ ہائیڈ رو کاربنز کی فلورین کے ساتھ فلوری نیشن سے حاصل یہ مرکبات حاصل ہوتے ہیں فلورو کاربن آئلز ، گریس اور ست برق گزار ان حالات میں استعمال ہوتے ہیں جن میں عام قسم کا مواد حملہ آور ہوتا ہے ، کلورو فلورو کار بنز یخ بستہ کرنے والے ، ایروسول ایجنٹس اور مادہ محرکہ کے طور پر ا | |
| Fluorocortisone | Noun | کورٹیسول سے کئی گنا فعال مرکب جو ایڈیسن کی بیماری میں مفید ہے ۔ |
| Fluorocystosine | Adjective | پھپھوندی کو ختم کرنے والا ایک مرکب ۔ |
| Fluorohydro carbons | Noun | فلورو ہائیڈروکاربن بھی اِس سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن فرق صِرف اِتنا ہے کہ اِس میں ہائیڈروجن کے بِجاۓ فلورین کے اجزا شامِل ہوتے ہیں ۔ |
| Fluorohydrocortisone | فلور ہاءیڈ روکاٹیون ۔ مرض ایڈیسن میں مفید ۔ | |
| Fluoroid | Noun | وہ بلوری مثلث جس میں چوبیس مثلچ نما پہلو ہوں ۔ |
| Fluorometerfluorimeter | — | — |
| Fluorophore | Noun | فلوریت بردار ۔ (کیمیا ) |
| Fluoroscope | Noun | فَلورِيَت بِيں ۔ فَلورو اَسکوپ ۔ سائے کا مُشاہَدہ کرنے والا آلَہ ۔ |
| Fluoroscopy | Noun | فَلوریت بینی ۔ ایکسرے کے ذَریعے جانچنا |
| Fluorosilicle acid hydrofluosilicic acid h2 sif6 | — | — |
| Fluorosis | Noun | فلوری سمیّت ۔ فلور زدگی ۔ فلوربین ۔ |
| Fluorouracil | Noun | جسم میں بننے ٹوٹنے کے عمل کو روکنے والا اور خلیوں کے لیے نقصان دہ مرکب ۔ |
| Fluorouracil 5 fu | — | — |