English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fluke trematode Noun فلوک (جرثومہ)
Flukes Noun وہ چِپٹا اور چوڑا مُثلث نُما ٹُکڑا جو لنگر کی نوک پر ہوتا ہے ۔
Flukily Adverb محض خوش قسمتی سے ۔ اتفاقیہ طور پر ۔ حادثاتی طور پر ۔
Flukiness Noun اتفاقی حالت جس میں کوئی کام ہوجائے یا کوئی مطلب حاصل ہوجائے ۔
Fluky Adjective اِتّفاقی ۔ خُدا ساز ۔ غَير يَقِينی ۔ بَخت آوَرد ۔
Flume Noun نامی ۔ آب گُزر ۔ لکڑی یا لوہے کی نالی جو کِسی مائع کو ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہنچانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Flume runner Noun ایک مزدور جو لکڑی کے کندوں کو ایک ہک کے ذریعہ نالے میں چھوڑتا یا اسے کھینچھتا ہے ۔
Flumerin Noun ایک گہرا سر خ سفید جس میں سبزی مائل روشنی یا چمک ہوتی ہے ۔ اور جو ہا ئیڈرو کسی مر کری فلورسین کا ڈائی سوڈیم نمک ہوتا ہے ۔
Flumina pilorum Noun جسم پر بالوں کی ترتیب
Fluminous Adjective دریاوٴں سے پُر سر زمین ۔
Flumma diddle Noun مہمل ۔ بے قیمت چیز ۔ مز خرف ۔ لغو ۔ حمقانہ یا بے قیمت بات ۔
Flummery Noun آشِ جَو ۔ جَو کا گاڑھا پَکوان ۔ بَکواس ۔ خالی تَعريف ۔ خالی جَمَع خَرچ ۔
Flummox Verb پریشان کرنا ۔
Flummoxed Verb پریشان کیا ۔
Flump Noun, Verb بھد سے گِرنا ۔ دھب سے گِرانا ۔ دھب سے گِرنے کی آواز ۔
Flung Verb پھینکا ۔
Flunien Noun رو ، لہر
Flunk Verb فیل کرنا ناکام بنانا ۔
Flunk out ناکامی کی وَجَہ سے کِسی تَعلِيمی اَدارے سے نِکالا جانا ۔
Flunked Verb فیل کیا ناکام بنایا ۔
Flunkey Noun چپڑاسی ، اردلی ، چوبدار ، پیش خدمت ، خوشامدی ، گنوار ۔
Flunkeydom Noun پیش خدمتی چوبدار ۔ کاسہ لیس ۔ خوشامدیوں کی جماعت ۔
Flunkeyism Noun خوشامدی پن ۔ کاسہ لیسی ۔ ذلیل خوشامدیوں کا سا انداز گفتگو وغیرہ ۔
Flunking out Adjective ناکامی کی وجہ سے سکول سے جبری اخراج ۔
Flunky flunkey
Fluo phosphate Noun فلوروفو سفورک ایسڈ کا نمک یا مرکب جو الکوحل اور ایسڈ کے انجماد سے بنتا ہے اور پانی کو خارج کردیتا ہے ۔
Fluoborate Noun فلو بورک ایسڈ کانمک فلو ادبوریٹ ۔
Fluoboric acid Noun ایک قسم کی گیس ٹر فورائٹ آف بوروں اب اس کا اطلاق اس مرکت پر ہوتا ہے جو پانی کو اس گیس سے پر کرنے کا بعد حاصل ہوتا ہے ۔
Fluocerine Noun سیریم اور دوسری غیر خالص دھاتوں کا ایک فلور ا ئیڈ ۔
Fluocinolone فلواسینولون ۔ کارٹیسون حاصل ۔