English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fluorscopy فلوریت بینی ۔ ایکس رے کے ذریعے جانچنا سکریننگ ۔
Fluorspar Noun کیلشیم فلورائیڈ کے مُکعب نُما قلم جِن کا رنگ عمُوماً ارغوانی ہوتا ہے ۔
Fluosilicate Noun فلو سلیکیٹ ایسڈ کا نمک ۔
Fluothane فلواوتھین ۔ ہیلوتھین ۔
Flupenthiixol Noun شیزوفرینیا اور دوسرے دماغی خللوں میں مستعمل دوا ۔
Fluphenazine enanthate فلوفینازین اننتھیٹ ۔ طب دماغی میں مستعمل ۔ ڈپوانجکشن کے طور پر دیا جاسکتا ہے ۔
Fluphenzine Noun ایک فینوتھا یازین مسکن جو قے کو بھی روکتا ہے ۔
Flurazepam Noun نائٹر زیپام سے کیمیائی طور پر مشابہ دوا جس کی خصوصیات میں بھی یکسانیت ہوتی ہیں ۔
Flurbiprofen Noun سوزش روک ، نان سٹیر ائڈل دوا ۔
Flurometer Noun مرکری یا زی نان لیمپ سے چمک ، ماپنا
Flurosis Noun فلورین کا زہر پھیلنا
Flurried Adjective گھبرایا ہوا ۔ پریشان ۔ مضطرب ۔ بے آرام ۔
Flurriedly Adverb بے چینی سے ۔ مضطربانہ ۔ پریشانی سے ۔ گھبراکر ۔
Flurry Noun جَلد پِگھَل جانے والی بَرف باری ۔ ہَوا کا نا گہاں جھَونکا ۔ ناگہانی اَفراتَفری ۔ ہَلچَل ۔ کھَلبَلی ۔
Flush Verb بازو تول کر اڑ جانا ، نکل بھاگنا ، پانی بہا کر صاف کرنا ۔
Flush deck Noun ہموار تختہ بندی ۔
Flush hectic Noun دقی تمتماہٹ ، دقی مریضوں کے رخساروں کی سرخی
Flush is attached to the room Phrase کمرے کے ساتھ فلش ہے
Flush system Noun سیل شوری کا طریقہ ۔
Flush with Noun ایک سطح پر آنا یا لانا ۔ ایک کھِسکنے والی سُلاخ جو دروازے میں چٹخنی لگانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Flushed Verb خوش کیا ۔
Flusher Noun سرخ پشت والا جلاد پرندہ ۔
Flushing Noun اچانک زور دار حرکت ۔ تیز پروازی ۔ تیز روی ۔ زود اخراج ۔تیز بہاﺅ ۔
Flushing tank Noun سیلابی ٹنکی ۔
Flushness Noun کثرت ۔ افراط ۔ وفور ۔ سیلابی حالت ۔ دولت یا روپے پیسے کی کثرت ۔
Fluspirilene Noun شیزوفرینیا میں مفید ایک مسکن دوا جس کے اثرات ایک ہفتہ تک رہتے ہیں ۔
Fluster Verb مدہوش کر دینا ، گھبرا دینا ، بے چین ہونا ، سرور ، نشہ ، پریشانی ۔
Flustered Verb گھبرایا ، پریشان کیا ۔
Flustra Noun جس سے کھری چٹان کی سی سطح کا حجر البحر بنتا ہے ۔
Flustrate Verb شراب پلا کر مد ہوش یا مزتعل کر دینا ۔ گھبرا دینا ۔ پریشان کر دینا ۔