fluorine – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فلورین ۔ سبزی مائل زرد رنگ کی گیس جو این ہائیڈرس ہائیڈروجن فلورائیڈ میں پوٹا شیم ہائیڈ روجن فلورائیڈ کے محلول کی برق پاشی سے تیار ہوتی ہے ۔ یہ تمام عناصر میں سب سے زیادہ تعامل کرنے والا عنصر ہے ۔ تقریباً تمام عناصر کے ساتھ براہ راست امتزاج بنالیتا ہے ۔اسے فری اون تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ریفریجریشن میں استعمال ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک غیر دھاتی عنصر جو برومین ، کلورین اور آیوڈین کے زِمرے میں شامِل ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فَلورين ۔ حَد سے زِيادہ اَثَر پَذِير غَير دھاتی عَنصَر ۔ گلانے والی گيس ۔

🔹 Roman Urdu