English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flustration Noun گھبراہٹ ۔ پریشانی ۔ اضطراب ۔ بے چینی ۔ ابتری ۔ جوش ۔ استقلال ۔
Flute Noun بانسری ، الغوزہ ، بانسری بجانا ، نے نوازی کرنا ۔
Flute bird Noun ایک قسم کا پرندہ جس کی آواز بانسری کی آواز جیسی ہو ۔ نے نواز پرندہ ۔
Flute glass Noun ایک لمبااور پتلا شراب کا گلاس ۔
Flute stop Noun بانسری کی سی اواز والا ارغنون باجے کا پردہ ۔
Fluted Adjective بَنسَری کے لَے ميں بَجايا گيا ۔ جھُريوں اور چِنٹّوں والا ۔ شِکَن دار ۔
Fluted pillars Noun عمُودی دائرہ نُما لکیریں جو کِسی ستُون پر بنائی جاتی ہیں ۔
Fluteddouce Noun آرگن کے پردے کانام ۔
Fluteingly Adverb بیہودگی سے ۔ گستاخانہ ۔ مخرہ پن سے ۔ مضحک انداز میں ۔
Fluter Noun نے نواز ۔ بانسری بجانے والا ۔
Flutes Noun چکر دار کٹاوٴ جو کِسی برمے میں بنے ہوتے ہیں ۔
Fluting Noun ستون وغیرہ میں بنایا ہوا چاک شدہ بانسری کی شکل کا کٹاﺅ ۔ نالی یا ابریز کسی بھی چیز میں بنا ہوا چاک شدہ بانسری جیسا کٹاﺅ ۔
Fluting plane Noun جھری رندہ ۔
Flutist Noun نے نواز ۔ بانسری بجانے والا ۔
Flutter پھڑ پھڑانا ۔
Flutter echo Noun فلاٹر باز گشت ۔
Flutter fibrillation Noun دل کی دھڑکن اور پھڑکن کی ملی جلی کیفیت
Flutter kick Noun لَکَد کوبی ۔ پاوں ماری ۔ جھَٹکنے کا عمَل ۔
Fluttered Verb پھڑ پھڑایا ۔
Flutterer Noun پھڑاپھرانے والا ۔ پر مارنے والا ۔ منڈلانے والا ۔ لرزنے والا ۔ کانپنے والا ۔
Fluttering Phrase اوپر ہوا میں اڑنا ۔
Flutteringly Adverb پریشانی سے مضطرب ہوکر ۔ سرا سیمہ انداز میں ۔ لرزتے ہوئے ۔ کا نپتے ہوئے ۔
Fluty Adjective بانسری کی طرح نرم اواز ۔ بانسری کی طرح نرم اور واضح ۔ میٹھی اور سریلی ۔
Fluv Noun لاطینی لفظ سے ماخُوذ ، جِس کا تَعلُّق دریا سے ہو ۔
Fluvial fluviatile
Fluvialis aquaphcbia Noun دریا کا پانی ندی کا پانی
Fluvialist Noun ندیوں یا چشموں کا بہاﺅ کے عمل سے پیدا ہونے یا رونما ہونے والا بعض ارضیاتی مطاہر کی تعبیر وتشریح کرنے والا ۔
Fluviatile Adjective دریاوٴں میں پیدا ہونے والا ۔ دریاوٴں میں پایا جانے والا ۔ دریائی ۔
Fluvio marine Noun وہ جو دریا کے بہاﺅ کے ساتھ آکر سمندر کی تہ میں جمع ہو جاتی ہے ۔
Fluvioglacial Adjective یخ تودوں یا دریا و یخ تودوں سے بہہ کر آنے والا ۔ دریا سے بہہ کر آنے والا ۔ نہر جلیدی ۔