English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fluocortolone Noun ایک کارٹیکوسٹیرائڈ ۔
Fluon فلو آن ۔ پالیمرز کی ایک قسم ۔
Fluor Noun فَلُور ۔
Fluor albus Noun لیکوریا ۔ سیلان رحم ۔ پر سوت ۔ رحم سے سفید رطوبت کا اخراج ۔ سیلان ابیض ۔ پرسوت ۔
Fluor spar Noun کیلشیم کا فلورائیڈ جو ڈربی شائر میں کثرت سے پایا جاتا ہے اور جسے اکثر ڈربی شائر اسپار بھی کہتے ہیں ۔ فلور سپار ۔
Fluorapatite ca5po43 f
Fluorated Adjective ہائیدرو فلورک ایسڈ کے ساتھ ملا ہوا ۔
Fluorene Noun کول تار سے نکالا ہوا ہا ئیڈرو کاربن ۔
Fluorene c13 h10
Fluoresce Verb روشنی بکھیرنا ۔
Fluoresced Verb روشنی بکھیری ۔
Fluorescein Noun رسار سی نول فِتھے لین کی سُرخ قلمیں جِن کے محلُول سے جب روشنی کی شُعاع گُزرتی ہے تو اِس کا رنگ دمکتا ہوا سبز بن جاتا ہے ۔
Fluorescein c20 h12 o2
Fluorescein c20 h12 o5
Fluorescein string test Noun خَرَاب بالائی مِعدی آنتی ہیمرَج کی جَگَہ کا پَتَہ لَگانے کا ٹیسٹ
Fluoresceinfluoresceine
Fluorescence فلوری سینس فلوریت ۔ اس سے مراد ایک مادے کی وہ خصوصیت ہے جس کے تحت وہ توانائی جذب کرکے الیکٹرو میکنیٹک نورانیت خارج کرتا ہے ۔
Fluorescence lndicator فلوریسنس انڈیکیٹر ۔ ایسا انڈیکیٹر یا اشارہ نما جو گہرے رنگدار یا گدلے محلول کی ٹائیٹریشن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Fluorescence microscope Noun چمک دار اجسام کا معائنہ کرنے والی خوردبین
Fluorescence the emission of light b a substance which is itself exposed to electromagnetic radiation especially light Phrase فلوریسنس ، نورانیت کی ایک قسم جس میں اشیاء ایک طول موج کی روشنی جذب کرنے کی اہل ہوتی ہیں اور اس کی جگہ دوسری طول موج یا دوسرے رنگ کی روشنی خارج کرتی ہیں ۔
Fluorescent Adjective فلوریت دار ۔ فلوری ۔ فلوری لیمپ خصوصاً نلکی نُما جِس کی اندرونی سطح پر لگا ہوا فاسفورس پارے کی تبخیر سے پیدا ہونے والے بالا بنفشی اشعاع سے روشن ہو جاتا ہے ۔
Fluorescent lamp Noun ایک ایسا برقی لیمپ جِس میں اشعُاعی توانائی کِسی موزوق مادّے کی مدد سے ایسے طُول موج میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔
Fluorescent screen Noun ثانوی درخشاں پردہ ۔ فلوری پردہ ۔
Fluorescent substance Noun ایسے مادّے جو اشعاعی توانائی مثلاً ایکسرے یا بالاۓ بنفشی ۔
Fluorescent tube Noun رنگین روشنی دین والا ٹیوب ۔
Fluorescent tube a type of lamp that consists of a gas discharge tube coated with a fuorescent substance Phrase فلوریسنٹ ٹیوب ، فلوریسنٹ مادہ کی پرت چڑھے گیس ڈسچارج ٹیوب پر مشتمل ایک لیمپ ۔
Fluoresence Noun ایک نیز قِسم کی روشنی جو اِس طرح پیدا ہوتی ہے کہ کوئی مادّہ پہلے اشعاعی توانائی جذب کرتا ہے ۔
Fluoresxent Noun آتشک کا پتہ لگانے کا ٹیسٹ ۔
Fluorhydric acid Noun کیمیا ہائیڈرو فلورک ایسڈ ۔
Fluoridate Verb فَلورائيڈ کا اِضافَہ کرنا ۔