English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fluid dram Noun سیال اونس کا حصہ
Fluid drive Noun سياقِ سَيّال ۔ گاڑی کو تَوانائی مُنتَقِل کرنے والا ۔
Fluid extract Noun اَلکحل ميں تَيّار کَردہ دَوا ۔ دَوا ئی ۔
Fluid filled microphone Noun خون کی نالیوں میں خون کا دباﺅ چیک کرنے کے لئےنالی میں داخل کیا جانے والا کیتھیڑ جس میں سیال مواد بھی بھرا ہوتاہے
Fluid intelligence Adjective وہ عمومی قابلیت کا عنصر جس میں ذہنی نشوونما پر حیاتیاتی اثرات کی پیمایش ہو ۔
Fluid lens Noun وہ شیشہ جس میں مطلوبہ خم والے دو گول شیشوں کے درمیان ایک قسم کا رقیق ھواکرتا ھے۔
Fluid measare Noun (طبیعیات )سیالی ناپ ۔
Fluid mechanics Noun سَيالی مَيکانِيات ۔ ايک اِطلاقی عِلَم ۔ گيسوں کے مُتعَلِق ۔
Fluid mechanics a brannch of physics and engineering dealing with the statics and dynamics of a fluid Phrase فلوڈ میکانیات ، فزکس اور انجینئرنگ کی وہ شاخ جس میں کسی سیال کی جامد اور متحرک خصوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Fluid ounce Noun مائع اونس ۔ کِسی سَيال شے کی مِقدار ناپنے کا آلہ ۔
Fluid ramfluid dram fluid drachm
Fluid resources Noun (معاشیات) سیال وسائل ۔
Fluid saving Noun (معاشیات )سیال بچت ۔
Fluid seminal Noun منی
Fluid synovial Noun رطوبت زلالی
Fluid testicular Noun منی ، مادہ منویہ
Fluidal Adjective (ارضیات) سیالی ؛سیال نما ؛سیالکا یا اُس کے متعلق ۔
Fluidics Noun برقیاتی عمل کے بر خلاف سیّال پچکاریوں سے کام لینے کا اصول اور اِس کا عمل یا مُطالبہ ۔
Fluidification Noun سیال بنانےکا عمل تئسیل ۔
Fluidify Verb مائعانہ ۔ پِگھلانا ۔ محلول تیار کرنا ۔
Fluidist Noun غیر مادی اور ماورائے ادراک چیزوں پر یقین رکھنے والایا اُس کا خامی ۔
Fluidity Noun سیّالیت ۔
Fluidization فلیوڈدائزیشن ۔ اس عمل کو سیال زائی کہتے ہیں ۔ صنعتی کیمیا میں استعمال ہونے والی اس تکنیک میں ٹھوس ذرات رکھنے والے مادہ کوری ایکٹر میں پھونکی ہوئی گیس کی بالائی رو کے ذریعے معلق حالت میں لا یا جاتا ہے ۔ ؛ فلیوڈائزڈ بیڈ ،، میں جمع ہو جانے والا مواد ابلتے ہوئے سیال جیسا ہوتا ہے ۔ اس کو کیمیائی تعامل میں لانا سابقہ ٹھوس حالت کے برعکس آسان ہو جاتا ہے ۔
Fluidize Verb سیّال بنانا ۔ ٹھوس برادے میں سے گیس گُزار کر مائع کی خصوصیات پیدا کرنا ۔
Fluidness Noun مائعیت ۔
Fluidram Noun سیّال ڈرام ۔
Fluiduic Adjective سیال اسا ؛سیال کی نوعیت یا خصوصیت کا (نفسی اور روحانی ) مفروضہ داخلی ہم زاد یا اُس سے متعلق ۔
Fluied pressure Noun (طبیعات) سیالی دباﺅ ۔
Fluke Noun ایک طرح کی چپٹی مچھلی ، اتفاقاً ، نشانہ صحیح بیٹھنا ۔
Fluke blood Noun دموی و شیعہ